آسٹریلیا یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالر امداد دے گا

آسٹریلیا یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالر امداد دے گا

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا نے یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالرز کی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالرز کی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں 28 ایم 113 آرمرڈ گاڑیاں، 14 اسپیشل آپریشن وہیکل شامل ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی جانب سے یوکرین کو دیئے جانے والے فوجی امدادی پیکج میں 28 ٹرک، 14 ٹریلرز بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا نے یوکرین کو درآمدی اشیا پر ڈیوٹی فری رسائی میں 12 ماہ کی توسیع دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

2 تبصرے “آسٹریلیا یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالر امداد دے گا

  1. I see You’re really a excellent webmaster. The web site loading pace is incredible. It sort of feels that you’re doing any unique trick. Furthermore, the contents are masterwork. you have done a excellent job in this matter! Similar here: najtańszy sklep and also here: Dyskont online

اپنا تبصرہ بھیجیں