New Jobs Hiring at gnn New Channel

ضرورت براۓ: سوشل میڈیا مارکیٹینگ/ ڈیجیٹل ایکسپرٹس یوٹیوبر/ ولاگر سٹوری/ ڈیجیٹل کانٹنٹ کریٹر ٹرینی پریزینٹر (آن کیمرہ سورس) اڈیٹرز / ٹیرینی ایڈیٹر

دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا ریزیوم hr@gnnhd.tv پر سبجیکٹ لائن میں مذکورہ پوزیشن کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔مزید معلومات کے لئے آپ اس ویب سائٹ سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں.https://gnnhd.tv/