سفید پوش پاکستانی مکمل طور سے ڈیفالٹ کر چکا ہے

ہر سال پہلے مالک مکان نے کرایہ 10 فیصد بڑھایا اب کہہ رہا ہے ڈبل کرو یا خالی کرو ، کم میں وارا نہیں،

اسکول والوں نے فیسسں 80 فیصد بڑھا دی ہیں،

1,000 والی کاپیاں کتابیں 3,500 روپے،

800 والا گیس بل 3,000 روپے،

1,600 والا بجلی کا بل 8,000 روپئے،

800 والا آٹا 2,800 روپے،

150 والا گھی / پکوان 600 روپے،

6 والی روٹی 20 روپے،

10 والا نان 30 ،

اور 40 والی چنے کی پلیٹ 120 روپے،

2,200 والا موٹر سائیکل کا ٹائر ٹیوب 4,400 روپے،

150 والا پٹرول 253 روپے لیٹر،

20 والا چنگچی کرایہ 50 روپے،

200 والی چپل 600 روپے،

1,500 والی شلوار قمیض 3,000 روپے،

700 والی سلائی 1500 روپے،

150 والا ڈاکٹر 500 روپے،

150 والی دوائی 600 روپے،

210 کلو والے چاول 480 روپے،

ایک دال چنا پلیٹ 120 والی 280 روپے،

180 والی دال ماش 550 روپے،

90 والی ڈیڑھ لیٹر کوک بوتل 180 روپے،

70 والی چینی 160 روپے،

20 ہزار والا موبائل فون 50 ہزار روپے ،

2,500 والا پنکھا 15 ہزار روپے،

40 ہزار روپے والا فریج اب 1 لاکھ روپے سے اوپر ،

100 والی ٹوتھ پیسٹ 250 روپے،

50 والا ٹوٹا چاول 240 روپے،

200 والی سرخ مرچ 1 ہزار روپے،

600 والا زیرہ سفید 3,000 روپے،

700 والا گرم مصالحہ 2,700 روپے،

180 روپے والی ہلدی 700 روپے،

13 روپے بجلی یونٹ 52 روپے،

50 والا سیف گارڈ صابن 200 روپے،

40 والا تبت صابن 120 روپے،

170 روپے فی کلو والا سرف ایکسل 650 روپے،

ایک پاؤ والی لپٹن 150 روپے والی 500 روپے،

70 ہزار روپے والا ہنڈا موٹر سائیکل 70cc ایک لاکھ 60 ہزار روپے،

95 ہزار روپے والا 125cc ہنڈا موٹر سائیکل 2لاکھ 70 ہزار روپے،

30 روپے والا پنکچر 100 روپے،

گھریلو عام سائیکل 6 ہزار روپے سے 30 ہزار روپے،

5 روپے والا ریمورٹ سیل 40 روپے،

10 روپے والی ایلفی 30 روپے،

5 والا بلیڈ 10 روپے،

20 روپے پیمپر 50 روپے،

20 روپے والا سوپر بسکٹ 60 روپے،

ایک روپے والی کینڈی اب 5 روپے،

20 روپے ٹی میکس دودھ اب 50 روپے،

150 روپے والی گولڈن پرل کریم اب 340 روپے،

120 روپے والا اولیویا ہئیر کلر اب 300 روپے،

5 روپے والی کنور چکن ٹکیہ اب 60 روپے،

10 روپے والا باریک سیویاں پیکٹ اب 50 روپے،

70 روپے کلو والی موٹی صوفی سیویاں اب 300 روپے،

50 روپے کلو والی سوجی اب 200 روپے،

ایک کلو سفید چنے 80 روپے والے اب 480 روپے،

کالے چنے 120 روپے والے اب 280 روپے،

20 روپے والا نیسلے جوس کا چھوٹا ڈبہ اب 70 روپے،

لیکٹو جن ون بچوں کا دودھ والا ڈبہ 170 روپے والا اب 570 روپے،

80 روپے والا شیلڈ فیڈر اب 325 روپے،

20 روپے والا شیلڈ نپل اب 50 روپے،

300 روپے موبل ائل موٹر سائیکل والا اب 1,000 روپے،

200 روپے والا لاک (تالا) اب 800 روپے ،

100 روپے والا لیٹر جوس فروٹا وائیٹل/ نیسلے اب 450 روپے،

225 روپیہ کلو والی چکن 700 روپئے

بڑا گوشت 600 اور اب 1,000

چھوٹا گوشت 1000 کلو والا اب 2,500 کلو ،

ذاتی گاڑی، رکشہ، موٹر سائیکل کے اخراجات کا ذکر کیا کرا جائے ،

اللہ پاک معاف کرے ۔

ماہانہ 25 / 30 ہزار کمانے والاسفید پوش انسان کیا کرے ؟ کہاں جائے ؟ غریب مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے ۔

اپنے صدقات، خیرات، زکوۃ اور راشن وغیرہ ، پیشہ ور بھکاریوں کو نہیں بلکہ پردہ داری اور انتہائی خاموشی کے ساتھ سفید پوش لوگوں کے گھروں میں پہنچا دیا کریں ۔

اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم اور رحم فرمائے ۔ آمین

سفید پوش پاکستانی مکمل طور سے ڈیفالٹ کر چکا ہے” ایک تبصرہ

  1. You are in reality a good webmaster. The site loading velocity is incredible. It kind of feels that you are doing any distinctive trick. Also, the contents are masterpiece. you’ve done a great process on this matter! Similar here: zakupy online and also here: Bezpieczne zakupy

اپنا تبصرہ بھیجیں