اسپشل قہوہ

جب ہاضمہ کی خرابی،نظام اخراج خراب ہو جاتا ہے بندہ خود کو ڈسٹرب محسوس کرتا ہے کئی یورک ایسڈ میں کئی بلوچستان سے پاک فوج میں شمولیت کے بڑھتے رجحانات جوڑوں کے درد میں تو کوئی کسی سوداوی مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں تو ان تمام امراض سے بچنے کے لئے سب ساتھیوں کے لئے ایک بھترین قسم کا قھوہ جو ھاضمے کے نظام اور اخراج نظام کو ایکٹو کرے سو پیش خدمت ہے…
ھاضمہ کو طاقتور بنائے اور نظام اخراج کو بھی قائم رکھتا ہے
ھوالشافی۔۔
قہوہ
اجوائن
تیز پات
ادرک
پودینہ
سب کو ہلکہ ہلکہ سا کوٹ لیں
دو سے تین گرام دو کپ پانی میں ڈال کے ہلکی آنچ پے قہوہ تیار کریں حسب ذائقہ شہد یا تھوڑہ سا نمک شامل کرکہ نوش فرمائیں اور تمام سوداوی بیماریوں سے خود کو بچائیں.
یہ قہوہ نہ صرف نظام ہاضمہ اور نظام اخراج کو ایکٹو نہیں کرتا بلکہ یورک ایسڈ جوڑوں کے درد قبض اور کئی امراض میں مفید ہے

اسپشل قہوہ” ایک تبصرہ

  1. I see You’re actually a excellent webmaster. The site loading velocity is incredible. It seems that you are doing any distinctive trick. In addition, the contents are masterwork. you’ve done a fantastic activity in this subject! Similar here: sklep internetowy and also here: Sklep online

اپنا تبصرہ بھیجیں