ریاض: سعودی عرب کی عدالت عظمی نے مملکت کے تمام مسلمانوں سے 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔
عوام 21 مارچ یعنی 29 شعبان کی شام کو رمضان کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ سپریم کورٹ
کوئی بھی شخص براہ راست یا دوربین سے چاند دیکھے تو شہادت پوری ذمہ داری کے ساتھ ادارے تک پہنچائے۔عدالت
جن لوگوں کی نظر تیز ہے یا وہ چاند دیکھنے کا تجربہ رکھتے ہیں تو مقامی رویت ہلال کمیٹی میں شمولیت اختیار کریں۔عدالت کاحکم
