قمر درعقرب اپریل 2023

آج بات کریں گے قمر درعقرب کے بارے میں۔قمر در عقرب ہر مہینے لگتا ہے۔قمر تقریبا دو دن کے لیے برج عقرب میں داخل ہوتا ہے۔تو اسے قمر در عقرب کہتے ہیں۔بارہ برجوں میں سے ایک نام عقرب ہے۔جب قمر برج عقرب میں داخل ہو تو اس کے حبوت ہونے کی وجہ سے وہ کمزور ہو جاتا ہے۔اس کی سٹرینتھ میں کمی آ جاتی ہے۔کسی طرح سات سیاروں اور دو نوڈ(راہو اور کیتو) دونوں میں ان سب کو بھی لازمی طور پر ہبوت سے اپنے کمزور گھر سے گزرنا پڑتا ہے۔قمر کو اس لیے اہمیت دی جاتی ہے۔اس وقت ان سیاروں سے متعلقہ اشیاء میں احتیاط برتنی پڑتی ہے۔کیونکہ یہ تیزی سے 12 بروج سے گزرتا ہے۔ قمر انسانی دماغ اور انسان جذبات جسم کے تمام طرح کی گرد و غبار کی حکمرانی کرتا ہے۔جب یہ عقرب میں آتا ہے تو ان تمام چیزوں میں مسائل ہو سکتے ہیں اس لئے کچھ احتیاط برتنے کے لئے مشورہ دیا جاتا ہے۔اس طرح اس میں کچھ حروف صوامت کے متعلق کا کام کیے جاتے ہیں۔جیسا کہ نشے کی عادت کو روکنا طلاق غیرہ کو روکنا،مار پیٹ پیٹ، جھگڑے کو روکنا، جھوٹ اور بری عادتوں کو روکا۔ناجائز ہونے والے ٹرانسفر یا تبدیلی کو روکنا ،جائز محبت کو حاصل کرنا یا گھر سے بھاگے ہوئے کو واپس بلانا۔کسی افسر کی ناجائز ڈانٹ کو روکنا ان تمام جیسی چیزوں کو بروئے کار لایا جاتا ہے۔یہ صرف اسی وقت ممکن ہے جب کسی شخص نے حروف صوامت کی ذکات کا بیڑا اٹھا رکھا ہو۔الحمداللہ اس بندہ ناچیز نے حرف صوامت کی زکوۃ اکبر تمام فوائد اور پابندی کے ساتھ ادا کر رکھے ہیں۔اس ماہ میں لگنے والا قمر در عقرب9 اپریل 2023 صبح 7بجکر 35منٹ سےلیکر11اپریل2023دوپہر 12بجکر31منٹ تک رہے گا
اس و قت میں حروف صوامت کے متعلق تمام اہم کام کیے جا سکتے ہیں۔ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے بتائے ہوئے قمر در عقرب کو بالکل درست فرمائیں اور اس کی بتائی ہوئی تاریخوں کو استعمال کریں۔ انشاء اللہ تعالی بحق محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم بندہ اپنی بتائی گئی تاریخ کا ذمہ دار ہوگا۔ہماری ویڈیو کو لائک کریں شئیر کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں۔

آسٹرالوجر سید مبشر علی رضوی 03101472925

3 تبصرے “قمر درعقرب اپریل 2023

  1. Link exchange is nothing else except it is just placing the other person’s blog link on your page at appropriate place and other person will also do similar for you. I saw similar here: dobry sklep and also here: dobry sklep

  2. I really like your blog.. very nice colors & theme. Did you design this website yourself or did you hire someone to do it for you? Plz respond as I’m looking to construct my own blog and would like to know where u got this from. many thanks I saw similar here: Sklep online

اپنا تبصرہ بھیجیں