زائچہ مریم نواز صاحبہ

اسلام علیکم میں اسٹالوجر سید مبشر علی رضوی میرا فیسک پیج اور میرا یوٹیوب چینل اسٹالوجی فیوچر آئی 110 کے نام سے موجود ہے میں آج جس چیز کے لیے ویڈیو لے کے آیا ہوں وہ ہے زائچہ مریم نواز صاحب مریم نواز صاحب جو کہ نون لیگ کو اس وقت پوری طرح سے لیڈ کر رہی ہیں اور نون لیگ کی جماعت کو لے کے چل رہی ہیں اور انہوں نے اپنی کافی معروف ہو گئی ہے اپنی پارٹی کے اندر جو انہوں نے بہت اچھے جلسے بھی کی ہیں اور بہت اچھے تقریر بھی کی ہیں اور پاکستان کے ایک بہت بڑی پارٹی کی نمائنگی کر رہی ہیں اور ان کے والد محترم نواز شریف صاحب نے ان کو اپنی پارٹی کا پورا ہینڈاوور کیا ہوا ہے تو ان کے زائچے کو میں نے پہلے بھی کئی مرتبہ ریڈ کیا ہے اور الحمدللہ جب بھی میں نے ریڈ کیا جیسے کہا ہے تو بلکل اس طرح ان کے پارٹی ان کے زائچے کے مطابق پیشنگوئی ہوئی ہیں کی ہیں۔ ابھی آج ان کے زائچے کو دیکھوں گا میں ان کی اس وقت جو مہا دشا اور اتر دشا چل رہی ہے وہ بہت زیادہ اچھے پلانٹس کی نہیں چل رہی ابھی فلحال وہ سیاست میں کندن ہو رہی ہیں سیاست سیکھ رہی ہیں جو پلینٹس کی پریڈ چل رہے ہیں وہ سیاسی گر کے پیریڈ چل رہے ہیں جو سیاروں کے ادوار چل رہے ہیں وہ انسان کو سیاستدان بنادیتے ہیں کندن کردیتے ہیں اور سیاست کی اندر وہ چیزیں ان کو سکھا دیتے ہیں سیاست ہے کیا انہی سیاروں کا پیریڈ چل رہا ہے وہ اب تک وہ پیریڈ چل رہا ہے اور یہ چلے گا 2023 ستمبر تک ۔2023 ستمبر تک یہ پیرڈ جو چل رہا ہے وہ ان کو سیاستدان بنا رہا
وہ چیزیں سیکھ رہی ہیں اور آہستہ آہستہ وہ ان چیزوں کے اوپر ہیوی ہو رہی ہیں آپ دیکھ لیں کہ انہوں نے ایک اچھی خاصی ترقی کی ہے نون لیگ کے اندر اور ان کی پہچان بنی ہے پاکستان کے اندر مریم نواز صاحبہ کی ابھی مزید جو چیزیں چلیں گی وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ جو میں پیشنگوئی کرنے جاہ رہا ہوں مریم نواز صاحبہ کے متعلق وہ ذرا .تھوڑا سا آپ دیکھ لیں 2023 ستمبر سے ان کے ایک بڑے طاقتور پلانٹ کا پیرڈ شروع ہو رہا ہے
اور وہ طاقتور پلانٹ ان کو انتہائی انٹیلیکچل اور ان کو ایک پارٹی میں ایک بڑا عہدہ دلانے میں کامیاب ہو سکتا ہے میں یہ نہیں کہہ رہا ہے وزیر اعظم وزیر اعلیٰ یہ وہ اس طرح کی چیزیں یہ وہ مطلب انکو ایک پارٹی کی اہم ذمہ داری ان کو سونپی جا سکتی ہیں۔ اس پیرڈ کے اندر اور یہ پیرڈ ان کا ایک سال کا چلے گا اور ٹرینزٹ کے اندر اسی طاقتور پلانٹ کے طاقتور ٹرینزٹ چلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ یہ ٹائم پیرڈ کے اندر ان کو بہت سے بینیفیٹس ملیں گی اولاد کی خوشیاں ملیں گی اولاد کا سکھ ملے گا زہانت ان کی بہت اچھی رہے گی اس ٹائم پیرڈ میں اور وہ بہت اچھے طریقے سے پرفارم کر سکیں گی ان کا ایک ایک لفظ لوگوں کے دلوں میں تیر ہو رہا ہوگا اس ٹائم میں یہ قدرتی بات ہے جب پلانٹس اچھے چل رہے ہوتے ہیں۔ تو اس وقت میں اچھی چیزیں عوام تک پہنچ رہی ہوتی ہیں اور فائدہ مند ہوتی ہیں اس ٹائم میں وہ غریب عوام کے لیے بہت کچھ کریں گی۔ جو ٹائم پیرڈ چل رہا ہے یہ ٹائم پیرڈ دو چیزوں کا ہے ان کی روحانیت میں بہتری لانے کا اور ان کو سیاستدان بنانے کا آپ دونوں چیزوں میں دیکھ لیں کہ وہ کافی زیادہ سیاست میں دلچسپی لے رہی ہیں۔اور اس کے علاوہ روحانیت میں دیکھیں تو تصبیح ہر وقت ان کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور وہ تصبیح کر رہی ہوتی ہیں تو یہ ساری چیزیں ان کے ساتھ چلیں گی لیکن جیسے ہی ان کا ستمبر میں ایک اچھے پلاننگ کا پیرڈ چلے گا میں سمجھتا ہوں اس وقت میں وہ بہت زیادہ اچھا پرفارم کر سکتی ہیں۔عوام ان کے ساتھ زیادہ ملنا شروع ہو جائے گی ان کے ممبران جو ہے پارٹی کے وہ اچھے طریقے سے سامنے آئیں گے ان کے ساتھ ملیں گے تو یہ ٹائم پیرڈ میں سمجھ سکتا ہوں کہ جو سال کا ٹائم پیرڈ ہے سال 2023 سپٹمبر سے 2024 کا جو ٹائم پیرڈ ہے
یہ ٹائم پیرڈ مریم بی بی صاحبہ کے لئے مریم نواز صاحبہ کے لئے بہت اچھا ہو سکتا ہے اس ٹائم پیرڈ میں ان کو چاہیے کہ وہ اپنی جماعت کو لیڈ کریں اور پاکستان کے لئے کچھ کریں اور مجھے امید ہے کہ اس ٹائم پیرڈ کے اندر ان کو پارٹی میں اچھے عہدے مل سکتے ہیں اچھا عہدہ مل سکتا ہے اور پارٹی ان کو سونپی بھی جا سکتی ہے کہ وہ پارٹی کو اندر لیڈ کریں گی ایک اچھا ٹائم پیرڈ ہے ان کے لئے اور اس ٹائم پیرڈ میں عوام بھی ان کو اچھے الفاظ میں یاد کرنا شروع کر دے گی مریم صاحبہ کے لئے یہ ٹائم پیرڈ میں جو اسٹرالیجکلی بتا رہا ہوں ان کی اس ٹائم پیرڈ کے اندر قیاس آرائی بہت اچھی .رہے گی
اور وہ کسی بھی چیز کے مطلعق اچھا اندازہ لگائیں گی بڑا سوچ سمجھ کے بولیں گی اور جتنا بولیں گی وہ قابل تعریف ہوگا اور یہ ٹائم پیرڈ کے اندر اگر الیکشن آ جاتے ہیں تو میں امید کر سکتا ہوں کہ مریم بی بی صاحبہ
ایک اچھا رزلٹ حاصل کریں گی ضرور۔ انشاءاللہ مریم بی بی کے لئے یہ ٹائم پیرڈ میں اچھا سمجھ رہا ہوں اگر اس ٹائم پیرڈ کے دوران الیکشن آ جاتے ہیں تو نون لیگ بھی ایک اچھی سیٹس لینے میں کامیاب ہو سکتی ہے اگر اس کو لیڈ مریم نواز صاحبہ کریں گے کیونکہ یہ ان کا ایک اچھا ٹائم پیرڈ چل رہا ہوگا اور مزید انشاءاللہ جیسے ہی الیکشن کا اعلان ہوتا ہے تو میں انشاءاللہ مزید ان کے ذائچہ کو لیڈ کر کے اس وقت کے ٹائم کے مطابق بتاؤں گا
اب ان کے ٹرینزٹ کے اندر جو اہم چیز ہے وہ ان کا سیٹرن اور ان کی جیپیٹر اور ان کی باقی پلانٹ سارے وہ مومنٹ باہر .کے ممالک کی دکھا رہے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ مریم بی بی صاحبہ جو ہیں
وہ اس ٹائم پیرڈ کو زیادہ باہر رہ کر انجوائے کریں یا باہر رہ کر اپنی پارٹی کو تقویت دیں کسی بھی طریقے سے باہر کے زیادہ وزٹس ہو سکتے ہیں وہ باہر رہ سکتی ہیں کچھ عرصے کے لیے جب ستمبر کے بعد یہ پیرڈ آئے گا تو اس ٹائم پیرڈ میں میں کہہ سکتا ہوں کہ شاید وہ واپس آئیں اور پارٹی کو اچھا طریقے سے لیڈ کریں یہ میرا ایک مختصر سا اسٹرالوجیکلی تجزیہ تھا باقی جو ان کے اوپر الیگیشنز ہیں یا جو ان کے اوپر لیٹیگیشنز چل رہے ہیں ان میں بھی ان کو بہت اچھا ریلیکس ملے گا۔نئے لیٹیگیشنز وغیرہ نہیں میں دیکھ رہا ان کے اوپر ہوتے ہوئے تو وہ ان ساری چیزوں سے انشاءاللہ نکل جائیں گی بہتری کی طرف جائیں گی اور پاکستان کے لیے بہتر سوچیں گی یہ مریم نواز صاحب صاحبہ کا زائچہ تھا جو میں نے ریڈ کیا ہے مزید انشاءاللہ آپ اس کو شیئر کریں
کمنٹس کریں لائک کریں انشاءاللہ اور مزید آپ کے لیے بہتر ویڈیو لاؤں گا مجھے اجازت دیجئے اپنے اور اپنے والدین کی صحت کا خیال رکھیں اسلام علیکم۔

اپنا تبصرہ بھیجیں