اپریل میں شہباز شریف صاحب کا زائچہ

السلام علیکم میں اسٹرولوجر سید مبشر علی رضوی، میرا فیسبک پیج اور یوٹیوب چینل اسڑولوجی فیوچر آئے 110 کے نام سے موجود ہے۔آج ہم بات کریں گے ہمارے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے بارے میں۔اور انکے زائچے کو میں مارچ کے حوالے سے بیان کردیا تھا۔ اب ہم اپریل کے حوالے سے دیکھیں گے کہ اپریل میں شہباز شریف صاحب کا زائچہ کیا کہتا ہے۔سب سے پہلے محادشا اور اُتر ديشا دکھیں گے۔ محادیشا اور اُتر دشعا کیتو اور مرکری کی چل رہی ہے۔ وہ دونوں ہی چھٹے گھر میں موجود ہیں کو کہ ابھی شروع ہوئی ہے۔اور ٹرزیٹ میں اُنکے سیارے اچھے گھروں سے ٹرزیٹ کر رھے ھیں۔لیکن بدقيسمتی سے اپریل کے اندر اُنکے جو پلنیٹس کا دور چل رہا ہے وہ دونوں پلنٹس کمزور ہیں۔تو شہباز شریف کے لیے اپریل کا مہینہ ایک چیلینج کا مہینہ ثابت ہو سکتا ہے۔اور چیلینج میں اُنکو سب سے اہم چیز اُنکو اپنی صحت کا ہوگا۔ شہباز شریف کو اپریل کے اندر اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔اگر وہ اپنی صحت کا خیال نہیں رکھیں گے تو اُنکے لیے بہت سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔پہلے عشرے کے دوران تھوڑا سا بیان کرتا چلوں کہ جوپیٹر انکا سب سے طاقتور سیارہ ہے دسویں گھر سے تعلق رکھتا ہے اور وہ کمبسٹ ہوگا کچھ دن کے لیے تو جب جوپیٹر کمبسٹ ہوگا اور کران بھی کرے گا شمس کے ساتھ تو اس ٹائم پیریڈ کے دوران زیادہ اچھا ٹائم نہیں دیکھ رہا میں، گورنمنٹ کے حوالے سے بہت پریشر آ سکتا ہے ، اداروں کی طرف سے بھی دباؤ آ سکتا ہے۔اور جب آگے میں دوسرے عشرے کی طرف چلتا ہوں تو دوسرے عشرے میں انکا شمس بھی کمزرو ہے ،مرکری بھی اور کیتو ویسے انکے اٹھویں گھر میں موجود ہے۔ تو اس ٹائم پیریڈ کے دوران شہباز شریف صاحب کو اپنی ڈاکٹرز کی طرف رجوع کرنا چاہئے۔صحت کے مسائل اُنکے لیے بہت اہم ہے سکتے ہیں۔سٹرین تو ویسے اُنکے بارویں گھر سے گزر رہا ہے اور زہرہ اُنکے ایک اچھے گھر سے ٹرزیٹ کر رہی ہے جو کہ تیسرے گھر سے اپنے گھر سے گزر رہی ہے لیکن انکا کیتو اور مرکری دونوں بالکل اچھے نہیں ہیں۔تو انکے دوسرے اور تیسرے عشرے میں جو دیکھ رہا ہوں جہاں انکا جوپیٹر بھی متاثر ہوگا، مرکری بھی متاثر ہوگا اور شمس بھی متاثر ہوگا۔ تو یہ ساری چیزوں کی وجہ سے اُنکو سب سے اہم چیز جو ہے اُنکو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔شہباز شریف صاحب کے اپریل کا مہینہ جو سب سے اہم دیکھ رہا ہوں وہ انکی صحت کو کے کر ہے۔ انکی اپنی صحت کا خیال رکھنا ہوگا۔اُنکو بھاری بھر کم صدقے دینے چاہیے اور صدقوں سے بہتری لانی چاہیے۔ اور انکا یہ ٹائم پیریڈ بہت سخت ہو سکتا ہے بہت ساری سیارے خراب حالات میں رہیں گے۔ کیتو تھریٹس کو رول کرتا ہے زندگی میں۔ اور کیتو ویسے ہی اٹھویں گھر سے گزر رہا ہے تو یہ زندگی میں تھریٹس بھی پیدا کر سکتا ہے۔تو اپریل کہ اندر انکی بہت احتیاط کرنا چاہئے، صحت کا خیال رکھنا چائیے۔ اسکے علاوہ آخری عشرے میں مریخ ایک اچھا طاقتور چلے گا۔وہاں مریخ انکو کچھ بہتریاں دلّا سکتا ہے۔ لیکن مریخ اکیلا کیا کرے گا جب شمس بھی کمزور ہوجائے گا اور شمس چھٹے گھر سے تعلق رکھتا ہے اور چھٹا گھر بیماریوں سے متعلق ہے۔تو یہ ساری چیزوں کو کے کر شہباز شریف کو بہت احتیاط سے دیکھنی چاہئے۔اور پاکستانی عوام کو ریلیکس دینے کے لیے اُنکو خود کو ریليکس دینا چاہئے۔بعید ہے کہ وہ اداروں کے پریشر کو لیے کر اپنی صحت کو مدّنظر رکھتے ہوئے پاکستان کو اسلام وعلیکم کہ دیں۔ اپنی اسمبلیوں کو اپریل کہ اندر تحلیل کردیں۔ کیونکہ اپریل کے اندر بہت سے صحت کے معاملات خراب ہورہے ہیں انکے۔اُنکو اپنے اٹھویں گھر،چھٹے گھر اور بارویں گھر سے متعلقہ سیاروں پہ خاص نظر بن رہی ہے جو ہم پلانٹری پوزیشن کو ایک خطرناک پوزیشن بھی کے سکتے ہیں کہ اُنکے صحت کے لیے بالکل بھی اچھا نہیں ہے۔اُنکی صحت کا خیال رکھنا چاہیے۔ جس طرح وہ محنت کر رہے ہیں پاکستان کے لیے آگے حاصل ضرب کچھ نہیں ہے اس لیے عوام تنگی کہ شکار ہورہی ہے۔ عوام پریشانی کہ شکار ہورہی ہے۔تو ہماری دعا ہے اللہ پاک ہمارے پاکستان کے لیے جو بھی کرے بہتر کرے۔اور انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ یہ ایک مختصر سا تجزیہ تھا شہباز شریف صاحب کا جو میں بیان کردیا ہے۔اور آگے مئی میں بھی ہم شہباز شریف صاحب کے زائچے کو دیکھیں گے۔ ابھی مجھے اجازت دیں اپنی اور اپنے والدین کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔ میرے چینل کو سبسکرائب کریں لائک کریں اور شیئر کریں اور اچھے اچھے کمنٹس کریں تاکہ میں نئی وڈیو لا سکوں۔ والسلام۔

اپریل میں شہباز شریف صاحب کا زائچہ” ایک تبصرہ

  1. I see You’re truly a good webmaster. This site loading speed is amazing. It sort of feels that you are doing any distinctive trick. Furthermore, the contents are masterwork. you have performed a excellent activity in this topic! Similar here: sklep internetowy and also here: Zakupy online

اپنا تبصرہ بھیجیں