زائچہ عمران خان ، جون و جولائی

اسلام علیکم ویورز میں اسٹارلوجر سید مبشرعلی رضوی۔ میرا فیسبک پیج اور یوٹیوب چینل آسٹرلوجی فیوچر أئی 110 کے نام سے موجود ہے۔ آپ لوگوں کا بہت شکریہ آپ لوگوں نے بہت زیادہ اچھا ریسپونس دیا میں تمام ویورز کا بہت زیادہ تہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری ویڈیوز
کو بہت زیادہ لائک کیا شیئر کیا کمنٹس کیا اور بہت اچھے کمنٹس کیا الحمدللہ الحمدللہ بہت زیادہ کمنٹس ہیں اور ایک کمنٹس بھی اس میں نیگٹیو نہیں ہے۔ تھنکیو سو مچ آپ تمام ویورز کا آج میں دوبارہ عمران خان صاحب کے ذائچہ کو لے کے آیا ہوں جو کہ میں جون اور جولائی
کے لیے درہا تھوڑا سا تفصیل سے بیان کروں گا پہلے ایک تھوڑی سی بات سمجھ لیں ویور کہ میں جب یہ کہہ رہا ہوتا ہوں کہ جون تک کا وقت جو ہے وہ مشکل ہے تو ابھی میں نے جولائی کو ریڈ نہیں کیا ہوتا آگست کو ریڈ نہیں کیا ہوتا اس لیے یہ متصنبیہ کریں کہ میں نے جون تک کا پیریڈ جو
ہے وہ آسان لکھا ہے کہ جون تک معاملات آسان رہیں گے اور اس کے آگے معاملات بلکل ٹھیک رہیں گے نہیں ایسا نہیں ہوتا جب ٹرینزٹ میں سیارے گردش کر رہے ہوتے ہیں ٹرینزٹ میں گھوم رہے ہوتے ہیں سیارے تو سیاروں کی گردش جو ہے اور سیاروں کی بیٹھک وہ ہمیں بتاتی ہے کہ آپ کے پلانٹس کس طرف جائیں گے آپ کے معاملات کیا ہوں گے تو میں گاہے بگاہے اس لیے آپ کو منتھ بائی منتھ بتا رہا ہوتا ہوں تاکہ آپ کو صحیح سمجھ لگ سکے کہ ذائچہ کی پوزیشن ہے کیا لیکن بہت سے ویور یہ سمجھ لیتے ہیں کہ جب میں نے لکھا ہے کہ عمران خان صاحب کے لیے جون کی پانچ دس تاریخ تک کا مشکل وقت ہے اس کے آگے بلکل ٹھیک ہے تو ایسا نہیں ہوتا اس کے
آگے پھر انتظار کریں میں اگلا ذائچہ ان کا اگلا منتھ ریڈ کروں گا پھر آپ کو بتاؤں گا یا تو میں اپنی ویلوگز میں یہ بتا چکا ہوں کہ جون کے بعد ان کے معاملات کبھی بھی خراب نہیں ہوں گے پھر تو ہے لیکن آپ تھوڑا سے اس بات کو سمجھیں آج میں خیر عمران خان صاحب کے ذائچہ کو لے کے
چلوں گا جو موٹی موٹی باتیں ہیں جو آج کل معاملات خراب ہوئے ہیں جیسے پارٹی نے کافیت تک چھوڑ دیا اور میں نے لکھا تھا کہ مئی کے اندر ان کے معاملات بہت خراب ہوں گے ان کو بہت ڈپریشن ہوگا ان کی پارٹی کے لوگ ان کے ساتھ مسائل پیدا کر سکتے ہیں اور ویسے ہی ہوا۔ ان کی
پارٹی کے لوگ ان کو چھوڑ گئے ہیں کافی زیادہ تو ایک تو اس چیز کو دیکھنا ہے کہ کیا اب جون جولائی میں وہ سروائیو کر پائیں گے کیا وہ باہر جا سکتے ہیں کیا وہ دوبارہ سے اریسٹ ہو سکتے ہیں کیا ایسے معاملات ان کی زندگی کے دوبارہ سامنے آئیں گے یہ ساری چیزیں میں ان کے ذائچہ کے مطابق دیکھتا ہوں پہلے تو میں نے ان کا جو کیپریکون اسینڈ اند سائن رکھا ہے اور جو ان کی ڈیٹ آف ث سیٹ کیا ہے الحمداللہ وہ ٹائم آف برتھ کے حساب سے جو میں نے ان کا برج کیلکلیٹ کیا ہے وہ بلکہ درست ہے آپ دیکھ لیں ساری چیزیں ویسی کی ویسی ہو رہی ہیں اور کوئی چیز بھی اس میں خراب نہیں ہے اب میں جون سے بتاؤں گا کہ جون کے شروع میں معاملات کچھ بہتری کی طرف چل پڑیں گے ان کا ٹرینزٹ جو ہے وہ اس حد تک بہتر ہو رہا ہے کہ جون سے ان کے معاملات کچھ بہتری کی طرف ہوں گے انشاء مگر خان صاحب کے لیے جو چیز میں وہ مشہور ہے یا جس چیز میں انکو دیکھا جاتا ہے وہ ہے ان کی ضد اور بزرگوں کا کول ہے کہ درخت وہی بچتا ہے جو تیز آندھی میں جھکنا جانتا ہے لیکن ویورز کے ہر دل عزیز خان صاحب وہ بالکل اس کے مختلف ہیں ذرا وہ جس چیز پہ اڑ گئے تو وہ اس چیز پہ ہمیشہ قائم رہتے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے اسینڈن کے حاکم کو ایک پلانٹ ہے ایک نوڈ ہے راہو وہ بری طرح نظر ڈالے ہوئے ہیں جب اسینڈن کے حاکم سیارے کے اوپر رسہو بری طرح نظر ڈالتا تو ایسا شخص انتہائی صدی اڑیل اور جس بات پہ
اڑ گیا اس بات کو وہ حرف آخر سمجھ کے کھڑا ہو جاتا ہے تو اسی طرح خان صاحب بھی ایسی چیزوں کو دیکھتے ہیں اب خان صاحب کے ذائچہ کو دیکھ کے میں جو اب پیشنگوئی کرنا چاہ رہا ہوں وہ یہ ہے کہ 16 سے 22 تاریخ تک ان کے لیے تھوڑے سے مسائل دیکھ رہا ہوں 16 سے 22 جون یہ پانچ چھے دن ہیں ان دنوں کے اندر خان صاحب کو اپنی تھوڑا سا اپنے آپ کو سموتھ رکھنا ہوگا اپنے آپ کو تھوڑا سا سیف کرنا ہوگا اس وقت میں شامل زائچہ کے آٹھویں گھر میں آٹھویں گھر کا حاکم ہو کر زائچہ کے چھٹے گھر میں ٹرینزٹ کرے گا تو یہ ٹرینزٹ اچھا نہیں ہوتا جو کہ نئے مسائل صحت کے مسائل جو بارہویں گھر پہ شمس کی نظر ہو گی تو جیل خانہ جات کے بھی خطرات پیدا کرے گا تھریٹس دے گا خوف زدہ کرے گا یا نظر بند جیسے مسائل پیدا کرے گا شمس
کا بسیکلی قیام ادھر ایک ماہ ہوگا لیکن وہ زیادہ تر تنگ کرے گا سولہ سے بائیس تاریخ کے درمیان تو اسی تاریخوں کے درمیان وہ زیادہ
تنگ کر سکتا ہے اس کے بعد خان صاحب کے زائچے کے زیادہ تر سیارے جو ہیں وہ ساتویں گھر میں حرکت کر رہے ہیں اور ساتویں گھر سے آٹھویں گھر کی طرف وہ موو کرے گا اب دیکھیں نا اب اس وقت جو جون میں جو پلانٹس ہیں وہ ساتویں گھر میں حرکت کر رہے ہیں اس کے بعد وہ آٹھویں گھر میں حرکت کریں گے آٹھویں گھر کے اندر حرکت کرنا سیاروں کا اچھا نہیں ہے اس لیے میں کہتا ہوں کہ آپ ہر ماہ بتانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ پلانٹس کی مومنٹ چینج ہو رہی ہوتی ہے اور
انسان کے اوپر وہی اثرات پیدا کرتی ہے جو مومنٹ سامنے آتی ہے اب پچیس جون کو مرکری جو ان کے نوویں گھر کا حاکم ہے وہ بھی شمس کے ساتھ آ جائے گا چھٹے گھر میں یہ بھی خاص اچھا نہیں یہاں پھل دے گا ادھر آنے پر خان صاحب بہت سے کاموں میں ان لک ہوں گے اپنے خاص
کر کمیونیکیٹ نہیں کر پائیں گے اپنے لوگوں کو اپنے لوگوں کو صحیح کیا ہیں آپ چھے طریقے سے سمجھا نہیں پائیں گے اب جولائی میں دو سیارے ان کے چھٹے گھر میں شمس اور مرکری اور دو سیارے آٹھویں گھر میں زہرہ اور مریخ یہ اچھا جاتا۔ سمجھو زہرہ اور مریخ آٹھوں گھر میں آ جائیں گے جولائی کے اندر اور شمس
اور مرکری چھٹے گھر میں آ جائیں گے دونوں چار پلانٹس ان کے مریخ میں ہو گے جولائی کے اندر یہ بہت اچھا سائن نہیں ہے ان کے لیے اور دورِ اصغر جو ہے وہ زہرہ کا ہی چل رہا ہے زہرہ آٹھویں گھر میں آ جائے گی جوکہ بالکل بھی اچھا سائن نہیں ہے جس کا دورِ اصغرچل رہا اور وہ سیارہ کمزور ہو جائے وہ کچھ زیادہ اچھا پھل نہیں دیتا ان کا قیام یہاں بہت سے مسائل کو جنم دے گا ڈپریشن اور گھریلو حوالے سے نت نئے مسائل جنم دیں گے نت نئے افواہیں جنم دیں گی گھریلو حوالے سے گھریلو حوالے سے بہت سے چیزیں سامنے آئیں گی جس کی وجہ سے انہیں بہت زیادہ ڈپریشن فیل ہوگا 9 جولائی سے لے کر 17 جولائی تک کا ٹائم جو ہوگا 9 جولائی سے 17 جولائی کے درمیان جو ٹائم ہوگا اس ٹائم پیرڈ کے دوران وہ ذرا جلد فیصلے کریں گے۔ ڈپریشن میں اضافہ ہوگا وہ شورٹ ٹیمپر ہو سکتے ہیں بہت جلد غصہ ہو سکتے ہیں گھریلو حوالے سے کچھ ایسے معاملات ان کے سامنے آئیں گے جس کے وہ بڑی جلدی فیصلے کر سکتے ہیں چوٹ ایکسیڈینٹ جیسے خدشات
بھی موجود ہیں۔ ان کی زندگی میں کہ چوٹ اور ایکسیڈینٹ وغیرہ کے معاملات بھی ہو سکتے ہیں اس کے بعد 26 جولائی کو تین سیارے ان کے آٹھویں گھر میں ٹرینزٹ کریں گے اور باقی سیارے بھی کافی کمزور نظر آرہے ہیں ڈیو ٹو ان سیاروں کی بیٹھک ان کے جو پلانٹ ان کے گھروں سے آئے ہیں جس گھر سے آئے ہیں وہ پلانٹ بھی کمزور ہو جائیں گے اور ان ویک سیاروں کا عرصہ تھوڑا سا آگے چلے گا لیکن اس ٹائم پیریڈ کے دوران جو سب سے اچھی چیز ہے وہ یہی ہے کہ خان صاحب کا دور اکبر دور اصغر دونوں پلانٹ اچھے مومنٹ کر رہے ہیں دور اکبر بھی اور دور اصغر بھی دونوں
کا دور اچھا چل رہے ہیں لیکن بدقسمتی سے جو ٹرینزٹ ہے وہ خان صاحب کا بلکل بھی اچھا نہیں ہے ٹرینزٹ کی وجہ سے ہی ان کے معاملات خراب ہو رہے ہیں خراب در خراب ہو رہے ہیں اگست کے ماہ پر انشاء اللہ تعالی میں ایک مکمل ویڈیو بناوں گا اگست میں ۔ا اس کے اوپر ایک علیہدہ سے ویلاؤگ دوں گا انشاء اللہ اب یہ بھی بتاؤں گا کہ کہاں سے خان صاحب کو سپورٹ ملے گی اس کے اندر اور اگست کا مہینہ ایسا ہوگا کہ جہاں ان کے اوپر پورا پریشر ڈالا جا سکے گا کہ آپ یا تو باہر چلے جائیں یا پھر آپ کے لیے ہم کوئی دوسرا حل ڈھونڈتے ہیں آپ کو جیل اخراجات وغیرہ کی معاملات سہنے پڑیں گے یہاں وہ آپشنز دیے جائیں گے میرے ناقص علم کے مطابق اسٹرالوجیکلی تجزیہ کہتا ہے وہ یہ کہتا ہے خان صاحب کو باہر کا آپشن زیادہ اچھا ہے
کہ وہ قبول کر لینا چاہیے فرضی طور پر تاکہ کچھ معاملات ٹھہر جائیں وہ اپنے اس کے بعد اپنے معاملات کو بہتر کر سکے تو زیادہ بہتر ہوگا کیونکہ ذائچہ کی جو آنے والا ٹرینزٹ ہے وہ ان کے
ذائچہ کے مطابق تھوڑے سے مسائل دکھا رہا ہے خیر اگست میں انشاءاللہ میں نئی ویڈیو بناوں گا اور اس میں آپ کو اگست کے معاملات بتاؤں گا اس میں ہر پہلو پہ بات کی جائے گی اور جو
بہتر ہو سکے وہ میں بتاؤں گا لیکن اس وقت میں جو ٹائم پیرڈ چل رہا ہے ان کا اس کے لیے خاموشی عقلمندی کا اختیار بن سکتی ہے وہ جو سیاروں کی خراب پوزیشن نظر آرہی ہوتی ہے وہ سیاروں کی خراب پوزیشن کی جو ہے وہ مسائل ضرور منظر عام پر لے کے آئے گی اور ضرور لے کے آتی ہے ابھی کچھ وقت لگے گا ان کو دوبارہ عروج میں آنے کے لیے عمران خان صاحب کو انشاء اللہ وہ ضرور دوبارہ آئیں گے اور ان کے پلینٹس میں آگے دیکھ رہا ہوں انشاء اللہ وہ بہت بہتری کی طرف ہیں پلینٹس ایک پیشنگوئی اڈوانس میں کر دیتا ہوں آپ کو جو کہ پاکستان کے ذائچہ کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے کی ہے اگر کوئی بھی پارٹی
پی ٹی آئی کے بغیر وجود میں آتی ہے یا کوئی بھی پارٹی کسی طرح سے بھی الیکشنز لے کر وجود میں آتی ہے پاکستان کے ذائچہ کے سیاروں کی پوزیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے میں یہ پیشنگوی کر رہا ہوں کہ اگر ستمبر میں الیکشن ہو جاتے ہیں ووٹنگ ہو جاتی ہے تو پاکستان کے ذائچہ کے مطابق اکتوبر نومبر دسمبر جنوری چار مہینے بلکل بھی اچھے نہیں ہیں اور ان چار مہینوں کے اندر پاکستان کی حکومت جو بھی آئے گی وہ کسی نہ کسی حوالے سے دوبارہ سے ٹوٹ سکتی ہے یا آرمی اپنا اہم رول ادا کر سکتی ہے اس ٹائم پیریڈ کے دوران تو یہ میری ایک پاکستان کے ذائچہ کے سیاروں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک پیشنگوی کر رہا ہوں میں باقی عمران خان صاحب کو چاہیے کہ وہ اپنی ریمڈی
ضرور دیں اور میں ذاتی طور پہ ایک عام انسان ہونے کے ناطے کہتا ہوں کہ ان کی ستائیس سالہ جدوجہد کو ختم نہیں کرنا چاہیے یہ ناانصافی ہے ان کو وقت دینا چاہیے ان کو ٹائم دینا چاہیے تاکہ وہ ساتھ مل سکیں اور ساتھ معاملات کو لے کے چل سکیں سورج کا گروہ ہونا صبح کے اجالے کی نشانی ہوتا ہے خان صاحب کو چاہیے روزانہ کی بنیاد پر ڈیلی کی بنیاد پر کسی بھی ایدھی ویل فیر وغیرہ کے سینٹر میں چیرٹی کریں اس کے ساتھ مسجد امام یا پیش امام جو مسجد کا پیش امام ہے یا کوئی غریب ٹیچرز ایسے ہوں ان کی امداد کریں اور اس کے ساتھ ڈیلی بنیاد پر جو مدرسے میں بچے پڑھ رہے ہیں ان کے لیے سالانہ
روٹی کا بندوبست کریں اور مزدور پیشہ لوگوں کو ہیلپ کریں ان کی مزدور پیشہ لوگوں کی یہ ڈیلی کی بنیاد بنیاد پر صدقہ بتا رہا ہوں اس کے ساتھ ساتھ سورتہ شمس دس بار روزانہ ضرور پڑے اپنے۔لیے اور وہ نیلم ایک کیرٹ کا ہیرہ ضرور پہنیں اس وقت میں تاکہ ان کی تمام سختیاں سموتھ ہو سکیں معاملات بہتر ہو سکیں یہ ریمڈیاں بہت اہم ہیں اگر خان صاحب ان کو کر پاتے ہیں کسی کے ذمہ لگا دیں تو انشاءاللہ تعالی اس میں بہت سموتھنیس آئے گی ان کے معاملات کے اندر اور سختیوں میں کمی آئے گی اس وقت میں ایک نیلم اور ایک کیرٹ کا ہیرہ پہننا ان کے لیے بہت ضروری ہے تاکہ ان کے معاملات بہتر ہو سکیں باقی ان کی مرضی ہے وہ ہمارے سے زیادہ عقل رکھتے ہیں۔ اور بہتر جانتے ہیں کہ انہوں نے کس طرح کی معاملات کو دیکھنا ہے لیکن میں خان صاحب کا ذائچہ فروری 2024 تک ایک بہت بڑا بلوگ بنانے جارہا ہوں فروری 2024 تک ان کے ذائچہ کو ریڈ کروں گا اور انشاءاللہ وہ بہت جلد ہوں گا اس کے اندر سارے معاملات کو دیکھوں گا۔ کہ ان کے معاملات کیا ہیں وہ کیسے نکلیں گے اور کس وقت ان کا عروج حاصل ہوگا اور کس وقت میں وہ معاملات میں پھسیں گے اور کس وقت میں نکلیں گے اور کیا ان کے لیے بہتر ہے سارے معاملات کیا ان کی پارٹی جیت پائے گی کیا وہ
وزیراعظم بن پائیں گے یہ سارا بلوگ انشاءاللہ میں بہت جلد بنانے والا ہوں فروری دو ہزار چوبیس کے بعد میں پیشنگوئی کر رہا ہوں کہ عمران خان صاحب کے ذائچہ کے ستارے طاقتور ترین ہوں گے انشاءاللہ
باقی عالم الغیب اللہ کی ذات ہے وہی بہتر جانتی ہے لیکن میں ایک بہت بڑا بلوگ بنانے والا ہوں انشاءاللہ وہ ساری پیشنگوئی کر دوں گا تاکہ میری پیشنگوئی سب سے پہلے ہی ہوتی ہے اور یہ بھی سب سے پہلے ہوگی انشاءاللہ مجھے اجازت دیجئے میرے چینل کو سبسکرائب
کیجئے لائک کیجئے شیئر کیجئے تاکہ میں مزید آپ کے لئے ویڈیو لاسکو آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ اپنے اپنے والدین کا خیال رکھیں اسلام علیکم۔

اپنا تبصرہ بھیجیں