زائچہ عمران خان اپریل 2023

السلام علیکم میں اسٹرولوجر سید مبشر علی رضوی، میرا فیسبک پیج اور یوٹیوب چینل اسڑولوجی فیوچر آئے 110 کے نام سے موجود ہے. آج ہم بات کریں گے زائچہ عمران خان پر۔ اپریل 2023 کے حوالے سے دیکھیں گے۔ کہ انکا زائچہ کیا کہتا ہے۔مارچ 2023 کا زائچہ بھی meje بیان کیا تھا آپ قائرین گواہ ہیں الحمدلله میری کی گئی اُنکے متعلق پیشن گوئیاں بالکل صحیح ثابت ہوئی ہیں۔تمام پاکستانی عمران خان کی گرفتاری پر بضد تھے کہ عمران خان گرفتار ہوجائیں گے اور جیل چلے جائیں گے، میں نے پیشن گوئی کی ہوئی تھی کہ عمران خان ابھی جیل نہیں جائیں گے اور میری پیشن گوئ سچ ثابت ہوئی ہے۔ جو میں انکا طالع برج کپریکون سیٹ کیا ہوا ہے اور انکا ٹائم اور ڈیٹ آف برتھ جو میں سیٹ کیا ہوا وہ بالکل درست ثابت ہوا ہے۔اور پچھلے چار سال سے انکا زائچہ ریڈ کر رہا ہوں اور انکا زائچہ بالکل درست ثابت ہورہاہے۔آج میں اپریل 2023 کے حوالے سے انکا زائچہ ریڈ کیا ہے دیکھتے ھیں اپریل 2023 میں انکا زائچہ کیا کہتا ہے۔اپریل میں اُنکے ساتھ کیا واقعات پیش ہو سکتے ہیں۔ کیا وہ جیل جا سکتے ہیں کیا وہ نظربند کیے جا سکتے ہیں۔کیا اُنکے زندگی کو تھریٹس ہیں۔زائچے میں سب سے پہلے محادیشا اور اُتر دشا دیکھی جاتی ہے۔ اور انکے زائچے میں محادیشا اور اُتر دشا دونوں طاقتور سیاروں کی ہے۔2024 تک اُنکے طاقتور سیاروں کا دور چل رہا ہے۔اب نیکسٹ ہم دیکھتے ہیں کہ انکا ٹرازٹ کیا کہتا ہے۔جو موجودہ ٹرازٹ چل رہا ہے وہ کیا کہتا ہے۔اُنکے زائچے میں زحل بھی طاقتور چل رہے اور مریخ اُنکے چھٹے گھر میں ہی آ چکا ہے مارچ میں ،میں نے بیان کیا تھا۔ پہلے عشرے کے آخری ہفتے میں کچھ دن عمران خان کے لیے سٹرگل کے دن ہونے والے ہیں۔ ان دنوں میں اُنکے اوپر جیل۔کے مسائل کے لیے بارے طاقتور حملے کیے جا سکتے ہیں۔اُنکے ساتھ صحت کے مسائل یا کچھ نقصان پیش آ سکتے ہیں۔ یا کچھ ایسا ہو سکتا ہے جسکی وجہ سے وہ ڈیپریشن میں جا سکتے ہیں۔ یہ اپریل کے آخری چار پانچ دنوں کی بات کر رہا ہوں۔ یہ ٹائم پیریڈ کوئی خاص اچھا نہیں ہے انکی ذات کے لیے۔ اس ٹائم پیریڈ میں اُنکو ذرا سمنبھل کر چلنا ہوگا۔لیکن پہلے عشرے میں اچھی بات جو دیکھ رہا ہوں وہ انکے زائچے میں اُتر دشا طاقتور سیارے کی چل رہی ہے۔وہ اُنکو سپورٹ کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔وہ سیارہ جب اُنکو۔سپورٹ کر رہا ہوگا وہ سیارہ دسویں گھر کو رول کر رہا ہے اور دسواں گھر پروفیشنل چیزوں کو رول۔کرتا ہے۔اور گورنمنٹ کی طرف سے اُنکو کچھ چیزوں میں فائدے بھی مل سکتے ہیں۔اور گورنمنٹ کی طرف سے کچھ چیزوں میں ریلیکس بھی دیکھ رہا ہوں۔ کیونکہ وہ سیارہ طاقتور ہے۔لیکن بدقسمتی سے اُنکے دو پلنٹس جو ہیں وہ اچھے نہیں چل رہے اسکے ساتھ ساتھ اگلے عشرے میں ، دوسرے عشرے میں کوئی خاص اچھی چیزیں نہیں دکھ رہیں عمران خان کے لیے اُنکے ٹرازٹ کے اندر۔ میں پہلے بھی انکا زائچہ بیان کر چکا ہیں۔ اب میں صاف صاف انکا ٹرازٹ دیکھ کر بتا رہا ہوں کہ دوسرا اور تیسرا عشرہ انکی ذات کے لیے بالکل اچھا نہیں ثابت ہو رہا۔اس ٹائم پیریڈ کے دوران وہ نظربند ہو سکتے ہیں اُنکے اوپر پابندیاں لگ سکتی ہیں۔عدالتوں کی طرف سے کچھ تھوڑے سے مسائل اُنکے لیے پیدا ہو سکتے ہیں۔دوسرے اور تیسرے عشرے کے دوران اُنکو جیل یاترا بھی کرنی پڑ سکتی ہے۔کچھ سیاروں کی چل ایسے بن رہی ہے۔ کہ ایسے کچھ مسائل انکو پیش ہو سکتے ہیں۔اللہ تعالٰی بہتر جانتے ہیں۔ لیکن چھوٹ حادثات جیسے پیش کر رہے ہوتے ہیں اُن سے بھی اُنکو بہت احتیاط کرنی ہوگی۔آخری دو عشرے یہ میں کوئی بہت اچھے نہیں دیکھ رہا ہوں عمران خان صاحب کے لیے۔ ان دو عشروں کے دوران اُنکو بہت سے مسائل ہو سکتے ہیں۔ یہ دو عشرے کوئی بہت اچھے نہیں ثابت ہونگے۔ انکی اپنی صحت کا بہت زیادہ خیال رکھنا ہوگا۔ انکے جو مخالف پارٹیاں یہ مخالف لوگ ہیں وہ انکے اوپر بےتحاشا حملے کر سکتے ہیں۔ حملے میں ویسے کہہ رہا ہوں جیسے پہلے انکے اوپر کیسز بنا دئیے گئے ہیں دوسرے زبانی اور جملوں کے حملے بہت تیز ہو سکتے ہیں۔ اپریل کے آخری دو عشروں میں انکو زیر کرنے کی پوری کوشش کی کا سکتی ہے۔ اپریل کے آخری دو عشرے عمران خان صاحب کے لیے اچھے نہیں دیکھ رہا میں۔ اُنکو جیل یاترا بھی کرنی پڑ سکتی ہے۔ نہیں کرنی پڑی تو بھی انکو۔گھر کے اندر نظربند کیا جا سکتا ہے۔بہرحال یہ ساری چیزیں جو میں دیکھ رہا ہوں اپریل کے آخری دو عشروں میں دیکھ رہا ہوں۔اس ٹائم پیریڈ کے دوران عمران خان کو بہت سمنبھل کر اور بہت پلینیگز کے ساتھ آگے چلنا ہوگا اور بھاری بھر کم صدقات کرنے ہونگے۔اور صدقات میں سب سے اہم چیز میرے ناقص علم کے مطابق جیسے پہلے وہ غریب عوام کے لیے چیریٹی کرتے تھے ویسے ہی اُنکو اب رول کرنا چاہیے۔ اور جو مدراس ہیں، مدارس کے امام یا مدارس کے لوگوں کی مدد کرنی چاہیے اور مدارس کے لیے صدقات کرنے چاہیے۔ تو یہ ایک مختصر سے تجزیہ تھا جس میں اُنکو اپریل 2023 کے آخری دو عشروں میں صحت کے مسائل، جیل کے خدشات،نظربند یا اسے کچھ مقدمات جن میں کچھ سزائیں بھی مل سکتی ہیں ان تمام کاموں کے اندر اُنکو۔اپریل میں بہت زیادہ احتیاط کرنی ہوگی۔اور پھر اپریل میں اُنکو اپنے کام کو کرنا چاہیے اور سرانجام دینا چاہیے۔ باقی اللہ پاک بہتر جانتے ہیں کہ میرا پروردگار کیا کیا کے لیے سوچ رہا ہے۔ جو نیک کام کرتا ہے اُنکے لیے پلنٹس اسموتھ ہوجاتے ہیں۔ جو بدکام کرتے ہیں اُنکے پلنٹس اُنکے لیے ہارم فل ہوجاتے ہیں۔یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نظام ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے ہر نظام کو اپنے طریقے سے چلاتا ہے۔اور ہمیں دعا کرنی چاہیے جو ہماری ملک پاکستان کے لیے بہتر ہو وہی ہوجائے۔ عمران خان صاحب کے آخری دو عشرے احتیاط کرنے والے ہونگے۔باقی مئی میں دیکھیں گے کہ اُنکے ساتھ کیا واقعات پیش ہونے والے ہیں۔ابھی مجھے اجازت دیجئے۔اپنی اور اپنے والدین کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔ میرے چینل کو سبسکرائب کریں لائک کریں اور شیئر کریں اور اچھے اچھے کمنٹس کریں تاکہ میں نئی وڈیو لا سکوں۔ والسلام۔

172 تبصرے “زائچہ عمران خان اپریل 2023

  1. Wow, awesome blog format! How long have you ever been running a blog for? you made blogging glance easy. The whole glance of your web site is excellent, let alone the content material! You can see similar here dobry sklep

  2. Hey there! Do you know if they make any plugins to help with SEO? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good gains. If you know of any please share. Thanks! You can read similar art here: Backlink Portfolio

  3. The asbestos manufacturers were aware that their products could be dangerous but they continued to use for decades without revealing any risk. This inattention led to mesothelioma, as well as other La Grande Asbestos Lawsuit-related illnesses.

  4. https://60.staikudrik.com/index/d1?diff=0&utm_Source=ogdd&utm_campaign=26607&utm_content=&utm_clickid=uskkokskw44sooos&aurl=http://www.kh-vids.Net/proxy.php?link=https://vimeo.com/704934273&an=&utm_term=&site=&pushMode= says:
  5. If you or a loved one is diagnosed with an salem Asbestos attorney-related disease you may be eligible for compensation. Compensation can pay for lost wages, medical expenses and other costs associated with mesothelioma.

اپنا تبصرہ بھیجیں