۱-الیکشن کی تیاری زائچہ پاکستان

۱- الیکشن کی تیاری زائچہ پاکستان ۔
۲-آرمی چیف حافظ منیر صاحب عہدہ چھوڑ دیں گے ؟
۳-پرویز الہی کس کروٹ بیٹھتے ہیں ۴مونس الہی کی محنت کیا رنگ لاے گی ۔
سب کےزائچوں سے آسٹرالو جیکلی تجزیہ

اسلام علیکم ویورز میں آسٹرلوجر سید مبشر علی رضوی میرا فیسبک پیج اور یوٹیوب چینل آسٹرالوجی فیوچر آئی 110 کے نام سے موجود ہے آپ لوگوں نے میری ویڈیوز کو بہت زیادہ اچھا لائک کیا شیئر کیا اور اچھے اچھے کمیٹس کیے مجھے بہت اچھا لگا اور آپ کی ان تمام چیزوں کو دیکھتے ہوئے میں نے اب آپ کے جو مزید سوالات ہیں ان کے جوابات دینے کے لیے یہ ویڈیو بنا رہا ہوںلیکن چونکہ میرے پاس بھی تھوڑا وقت کم ہوتا ہے اس لیے میں نے ان تین ویڈیو کو ایک جگہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے نمبر ایک مونس الہی جو پی ٹی آئی میں شمولیت کر چکے ہیں نمبر دو پرویز الہی صاحب جو کہ وزیر اعلیٰ صاحب کا وزیر اعلیٰ ہے ان کے ذائچہ کو دیکھوں گا کہ اونٹ کیسے کروٹ بیٹھتا ہےکیا وہ کافلی میں دوبارہ شمولیت کرسکتے ہیں یا وہ پی ٹی آئی میں رہنے کا اعلان کریں گے نمبر تین ہمارے چیف آف آرمی سٹاف حافظ عاصم منیر صاحب کازائچہ میں ریڈ کروں گا جو کہ لوگوں نے بہت زیادہ کہا – نمبر چار الیکشن کے اوپر لوگ مجھے بہت زیادہ کہہ رہے ہیں کہ آپ ویڈیو بنائیں ٹھیک ہے میں الیکشن کے بارے میں بھی کچھ تھوڑے سو پوائنٹ اس میں رکھ دوں گا پاکستان کےزائچہ کو مد نظر رکھتے ہوسب سے پہلے ہم مونس الہی کے ذائچہ کو دیکھیں گے جو میں نے ان کی ڈیٹ آف برتھ اور ٹائم آف برتھ سیٹ کیا ہے جو ان کی ڈیٹ برتھ مجھے ویکی پیڈیا سے ملی ہے جو میں نے ٹائم آف برتھ ان کا سیٹ کیا ہے اس کے مطابق ان کا اسینڈن سائن میں نے کیپریکون رکھا ہے کیپریکون کے لوگ میں پہلے بتا چکا ہوں بڑے نظم ضبط اور بڑے وفادار لوگ ہوتے ہیں اور یہ اپنے کسی اہم مقصد کو لے کے چل رہے ہوتے ہیں زندگی میں اور ان کے ذائچہ کی جو پوزیشن ہے ان کے اسینڈن کا حاکم سیکنڈ ہاؤس کا حاکم ان کے سیکنڈ ہاؤس میں موجود ہے سیٹرن کے دسویں گھر کا حاکم زہرہ بہت زیادہ طاقتور ہے شمس طاقتور ہے جس کی وجہ سے یہ سیاست کی طرف زیادہ تیزی سے آ رہے ہیں اور اس وقت ان کی جو دور چل رہے ہیں وہ راہو اور مون کا چل رہا ہے ۔جو انکو سیاست کی طرف لے کے آتا ہے انسان کو سیاستدان بناتا ہے اور مون جو ہے وہ ان کے آٹھویں گھر میں موجود ہے جو کے خفیہ کاموں کی طرف نشاندہی کر رہا ہے ان کے خفیہ چیزوں کی طرف نشاندہی کر رہا ہے کہ وہ ایسے کام سرانجام دیں گے اس ٹائم پیریڈ کے دوران کہ جو بہتری کے لیے ہو سکتے ہیں کسی بھی پارٹی کے لیے اور خفیہ طور پر ہو سکتے ہیںمونس الٰہی صاحب کا ٹائم ابھی اسیٹرالوجیکلی تو بہت اچھا نہیں چل رہا ہے اسٹرالوجیکلی ٹائم ان کا بہت کنفیوزنگ ٹائم ہے کہ وہ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہے ہیں بہت اچھے طریقے سے کہ وہ کس کروٹ چیزوں کو لے کے چلیں لیکن وہ اس وقت کمپرومائزر بہت زیادہ دکھائی دے رہے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ جو ان کا ٹرینزٹ چل رہا ہے اس میں سیکنڈ ہاؤس کا حاکم بہت طاقتور ہے اور شامس اچھا چاہ رہا ہے ان کے ذائچہ میں اور ان دو پلانٹس کی بنیاد پر شمس اور زحل کی جو سیکنڈ ہاؤس کا حاکم ہے ان کی بنیاد پر یہ کمپرومائزر کا رول ادا کر سکتے ہیں اس وقت میں بہت زیادہ اور اپنی کاوشوں کو سرا انجام دے سکتے ہیں لیکن چونکہ ان کی ذائچہ کی پوزیشن اس وقت کمزور ہے مہا دشا کمزور ہے اتر دشاہ کمزور ہےجس کی وجہ سے ان کے کمپرومائزر کرانے میں کچھ چیزوں میں ڈیلے ہو سکتی ہے۔ ابھی فیلال میں نہیں سمجھتا کہ ان کی کافلوشیں جو ہیں وہ اس حد تک کامیاب ہوں گی جس حد تک وہ امید لگائے بیٹھے ہیںمونس الٰہی صاحب کا ذائچہ بہت اچھا ہے آنے والے وقت میں انشاءاللہ کوئی اچھی پوزیشن ضرور حاصل کریں گے سیاست کے اندر اور ایک اچھا مشورہ دیں گے لیکن ایک سب سے اچھی بات ہے کہ ان کے ذائچہ میں افلیکشنز بہت کم ہیں جن کے ذائچہ میں افلیکشنز بہت کم ہوتی ہے وہ بہت زیادہ مخلص اور سیدھے ہو کے چلنے والے لوگ ہوتے ہیں اور کمپرومائزر لوگ ہوتے ہیں جن کے ساتھ کمپرومائز کیا انہی کے ساتھ وہ چلنا پسند کرتے ہیں آنے والے
وقت میں تو یہ ایک اچھی چیز ہے چونکہ ان کے پدائشی ذائچہ میں مارس جو ہے وہ چھٹے گھر میں پڑا ہے جو کہ ان کو چھوٹے موٹے ڈپریشن بھی ضرور دکھائی دیتے ہیںاور دوسرے گھر کا حاکم ساتویں گھر میں ہے اور ساتوں گھر کا حاکم آٹھث گھر میں ہے جس کی وجہ سے فیملی سٹیٹس اولاد ان کے اندر بھی چھوٹے موٹے مسائل چلتے رہے ہیں ابھی فلحال جو موجودہ ٹائم چل رہا ہے ان کا وہ اگر کوئی کسی طرح کی کمپرومائزنگ کا ٹائم چل رہا ہے کہ وہ کمپرومائز کرا رہے ہیںیا کسی طرح سے کاوش کر رہے ہیں تو اس میں وہ پوری طرح ہنڈرڈ پرسنٹ کامیاب ہوتے ہوئی دکھائی نہیں دے رہے ہیں اور کمپرومائزنگ ٹائم ہے مطلب وہ فیصلہ نہیں کر پا رہے کہ وہ اس وقت کہاں کھڑے ہوں ان کے لئے یہ فیصلہ کرنا اس وقت انتہائی مشکل ہوا ہے اور اس فیصلے کو لے کے وہ تھوڑا سا پریشان بھی ہو سکتے ہیںیہ ہے ان کا ایک مختصر سا تجزیہ جو میں نے کیا ہے اب میں پرویز الہی صاحب کے ذائچہ کی طرف نظر ڈالتا ہوں جو میں نے ویکی پیڈیا سے ملی ہے اس کے مطابق میں ان کے اسینڈنٹ سائن جو ٹائم آف برتھ میں نے سیٹ کیا ہے وہ کیپری کون ہی رکھوں گا کیپری کون کے لحاظ سے ان کے ستارے کافی اچھی گھروں میں بیٹھا کی ہوئے ہیں اور شمس بھی ڈیبلیٹیشن میں ضرور ہے لیکن شمس طاقتور کافی حد تک طاقتور پڑا ہے۔ اب میں دیکھوں گا کہ پرویز الہی صاحب کے ذائچہ کے مطابق جو سیارے بیٹھے ہیں کہ وہ کس کروٹ بیٹھتے ہیں کہ وہ آیا کہ اسی پارٹی کو جوائن رکھیں گے پی ٹی آئی کو یا کافلین میں جا سکتے ہیں یہ بڑا اہم سوال اس وقت میں تمام پارٹیز میں گردش کر رہا ہے اور نیوز میں گردش کر رہا ہے کہ وہ اس پارٹی کو چھوڑ کر اگلی پارٹی میں جا سکتے ہیں کافلین کو دوبارہ جوائن کر سکتے ہیں کیا ان کے پلانٹس کیا کہتے ہیں دیکھتے ہیں جو پیدائشی ذائچہ کا چارٹ ہے اس کے مطابق میں دیکھوں گا ان کی جو مہا دشاہ بہت اچھی چل رہی ہے مرکری کی چل رہی ہے اور جو زہرہ ہیں وہ کمزور ہیں ان کے ذائچہ میں اس کی دشاہ چل رہی ہے یہ بتانا میرے لئے تھوڑا سا ضروری ہوتا ہے ڈو دی پوائنٹ میں نہیں رکھ سکتا اس کے لئے صرف سننے والوں کے لئے نہیں ہوتا جو لوگ ذائچہ کو سیکھ رہے ہوتے ہیںجو اسٹرالوجی کو سیکھ رہے ہوتے ہیں ان لوگوں کے لئے بتانا مجھے ذرا ضروری ہوتا ہے ان چیزوں کو آپ تھوڑا برداشت کیا کریں اگر میں ایسی تھوڑی ایکسپلین کرتا ہوں تو آپ اسے سن لیا کریں تاکہ جو لوگ سیکھ رہے ہیں جو سٹوڈنٹ ہیں یا جو علم نجوم کو جانتے ہیں وہ ذرا تھوڑا سا سمجھ لیں اس کو کہ میں نے کیسے پریڈکٹ کر رہا ہوں یا کس طرح بتا رہا ہوں زہرہ ان کی ڈیبلیٹیشن میں نائنتھ ہاؤس میں طاقتور ہے وہ جہاں سٹنٹ لوز کر رہی ہے وہاں سٹنٹ حاصل بھی کر رہی ہے کافی حد تک تو انتردشاہ بھی کہہ سکتے ہیں بہت زیادہ خراب نہیں چل رہی جب انہوں نے عہدہ وزیر اعلیٰ حاصل کیا تھا دوبارہ سے تو اس وقت بھی یہی انتردشاہ اور مہادشاہ چل رہی تھی زہرہ چونکہ کمزور ہے جیسے ہی ان کے ٹرینزٹ میں خرابی پیدا ہوئی ہے تو ان کا عہدہ ان سے چلا گیا اور یہ انتردشاہ ان کی نومبر تک چلے گی 2023 تک تو اس ٹائم پیرڈ میں جو ٹرینزٹ کی ستاروں کی پوزیشن ہے پرویز الہی صاحب کی وہ اچھی سے اچھی ہوتی جارہی ہے وہ اگر مئی میں کوئی فیصلہ نہیں کرتے مئی میں وہ اس وقت کنفیوزنگ میں ہیںوہ فیصلہ ان کو پریشرائز کیا جارہا ہے مئی کے اندر ان کے اپنی کافلیگ پارٹی کی طرف سے رشتہ داروں کی طرف سے یا اپنے حلقہ باب کی طرف سے تو وہ اس کنفیوزنگ کے اندر ضرور آ رہے ہیں پریشر ان کے اوپر جتنا ڈالا جارہا ہےجو ان کا ٹرینزٹ بتا رہا ہے وہ اس کنفیوزنگ میں آ رہے ہیں لیکن اگر جون کی چار پانچ تاریخ کے بعد پرویز الہی صاحب فیصلہ کریں گے اس وقت ان کے سیٹرن کی مضبوط پوزیشن ہے شمس کی مضبوط پوزیشن ہےان کی زہرہ کی مضبوط پوزیشن ہوگی جس کی انتر دشہ چار رہی ہے مرکری کی مضبوط پوزیشن ہوگی پرویز الہی صاحب پی ٹی آئی میں رہنا زیادہ پسند کریں گے اور اپنی کمپرومائز کو نہیں توڑیں گے یہ جون کی پانچ تاریخ تک اگر کوئی فیصلہ نہیں کرتے تو یہ پی ٹی آئی میں رہنا زیادہ پسند کریں گے اور میں دیکھ رہا ہوں کہ جتنا سٹرانگ ان کا ٹرینزٹ چل رہا ہے وہ دوبارہ وزیر اعلیٰ کی سیٹ کے لیے بھی منتخب کیے جا سکتے ہیں اس وقت بھی ان کو آفرز ہیں کہ اگر آپ کو ہم وزارت دے دیں کیونکہ سیٹرن اور شمس پوری طاقت میں چل رہے ہیں میں سمجھ رہا ہوں اس وقت ان کے پاس کوئی نہ کوئی عوضہ ہونا چاہیے تو اگر وہ اس وقت میں کوئی عہدہ ان کو مل رہا ہے وہ اس کنفیوزنگ میں ہے کہ جب تک پی ٹی آئی عمران خان صاحب اوکے نہیں کرتے تو تب تک میں خاموش بیٹھا رہوں اور کافلیگ کی طرف سے جو ان کو پریشر آ رہا ہے اس میں وہ مئی کا مہینہ تھوڑا سا ہرڈل میں سیڈبیکس آئیں گی یہاں ان کو پریشانی آئیں گی لیکن جون کی پانچ تاریخ کے بعد وہ ایک اپنا اچھا فیصلہ سنا سکیں گے اور پی ٹی آئی کی گودمیں بیٹھے گی جون کی پانچ تاریخ کے بعد اور میں امید کرتا ہوں جون کی پانچ تاریخ تاکہ یہ اپنے فیصلے کو سٹیبل رکھیں گے اور پی ٹی آئی میں ہی شمولیت اختیار کریں گے پرویز الہی صاحب کے لئے آنے والے وقت میں ایک اچھا عہدہ دیکھ رہا ہوں انشاءاللہ اور یہ اچھا پرفورم کریں گے اور پاکستانی عوام بھی ان کو پسند کرتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ بھی ان کو کافی اچھا سمجھتی ہے تیسرے نمبر پر ذائچہ ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر صاحب کا ذائچہ جو میں نے ڈیٹ برتھ حاصل کی ہے اور جو میں نے ٹائم آف برتھ ان کا رکھا ہے جو میں نے ان کے چیزوں کو ٹیلی کیا ہے پچھلی چیزوں کو اس کے مطابق ان کا سائن میں نے ورگو رکھا ہے ورگو کے لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں بال کی کھال ادھیڑتے ہیں بہت زیادہ چیزوں میں باریک بینی سےدیکھتے ہیں اور ان تمام چیزوں کو لے کے چلتے ہیں چیف آف آرمی صاحب کے جونیٹل چارٹ ہے چیف آرمی سٹاف صاحب کا اس میں بار میں چھٹے اور آٹھویں گھر کے مالکان تینوں مالکان ایسا شخص اندرونی طور پر انتہائی طاقتور ہوتا ہے ایسے شخص بیرونی اور اندرونی طاقتوں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ایسا شخص جنگجو ہوتا ہے ایسا شخص جو ہے وہ اپنی اچھی صحت کے ساتھ دوسری تمام طرح مسائل کو کنٹرول کرنے کی بڑی پاور رکھتا ہے۔ اب ہم دیکھتے ہیں کہ ان کی اس وقت جب انہوں نے عہدہ حاصل کیا اس وقت راہو ایک نوڈ ہے انہوں نے راہو اور کیتو ان کے ذائچہ میں اگزالٹیشن میں پڑے ہیں بہت اچھے گھروں میں پڑے ہیں۔ راہو اور کیتو جب اگزالٹیشن میں ہوتے ہیں ذائچہ کے اندر تو وہ انسان کو مادی فوائد کے ساتھ ساتھ سڈنلی سے بڑی چیزیں فراہم کرتے ہیں لیکن ہمیشہ راہو اور کیتو دو ایسے نوڈ ہیں جو کہ شروع میں تو انسان کو مہیہ کردیتے ہیں لیکن یہ انکو سٹیبلٹس ضرور فراہم کرتے ہیں ابھی آپ دیکھیں کہ جب سے انہوں نے عہدہ لیا ہے اس وقت سے لے کے اب تک ان کے لئے بہت مشکلات انتہائی مشکلات سب سے زیادہ انہی آرمی چیف صاحب کے لئے مشکلات سامنے آئئے ہیں بہت سے مسائل سامنے آئیں اب میں ان کے ٹرینزیٹ کو دیکھتا ہوں جو تو ٹرینزیٹ اس وقت انتہائی مشکل ترین ٹرینزیٹ ان کا چل رہا ہے۔ دیکھیں سیٹرن چھٹے گھر میں آیا ہے ان کے جیپیٹر جو ہے وہ بہت بڑا پلانٹ ہے وہ آٹھویں گھر میں ٹرینزیٹ کر رہا ہے مرکری آٹھویں گھر میں ٹرینزیٹ کر رہا ہے راہو کیتو جو ہیں وہ آٹھویں اور دوسرے گھر میں ٹرینزیٹ کر رہے ہیں اور مارس جو ہے وہ ڈبلیٹیشن میںچیک ہے جو ہے جولائی تک رہے گی جو ٹرینزیٹ اترڈشاہ اور مہادشہ چلا رہی ہے وہ جولائی تک چلے گی جولائی کے شروع تک اس کے بعد ان کی اترڈشاہ زہرا کی شروع ہوگی وہ جب ہوگی تو پھر میں انشاءاللہ اس کے اوپر اس کی ویڈیو بیان کروں گا ابھی فلحال کو جلائی تک بیان کروں گا دیکھیں جولائی تک جو ان کی ادوار چل رہے ہیں راہو اور کیتو جو پوزیشن ہے ٹرینزیٹ کے اندر اور باقی ٹرینزیٹ کی پلانٹ میں یہ سمجھتا ہوں ہمارے چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر صاحب کے لئے جولائی تک کا وقت انتہائی ٹف ہو سکتا ہے اس ٹائم میں کچھ بھی ہو سکتا ہے کچھ بھی سے مراد یہ ہے کہ وہ اپنے عہدے کو آگے برقرار رکھنے میں بہت سی ہرڈل اور مشکلات پیش آ سکتی ہیں وہ ذہنی طور پر چونکہ ان کا ذائچہ میں نے آپ کو پہلے بتایا ہے کہ چھٹے، آٹھویں اور بارویں گھر کے مالکان اتنے طاقتور ہیں کہ ایسا شخص کبھی بھی اپنی ہار تسلیم نہیں کرتا اور بڑا جنگجو ہوتا ہے اور بڑا طاقتور اپنا ذہن اور پوزیشن رکھتا ہے تو حافظ صاحب اس وقت جو کہ راہو اور کیتو کی پوزیشن ہے اور وہ انڈ کا راہو اور کیتو کا انڈ کے ٹائم میں مسائل پیدا کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ٹرینزٹ اچھا نہیں چل رہا جولائی کے شروع تک میں نہیں سمجھتا کہ حافظ صاحب جو ہیں وہ اس مشکلات کو آگے لے کے چل سکیںیہ اسٹرالوجیکلی تجزیہ ہے میرا میں پلینٹس کو دیکھ کے مومنٹس کو دیکھ کے بات کر رہا ہوں نہ کہ مجھے کسی چیز کی ہنٹ سے ہیں اور نہ کسی چیز کا کوئی اور اشارہ ہے میرے پاس جو یہ ٹائم پیریڈ ہے جولائی تک کا حافظ عاصم منیر صاحب کا بہت مشکل ترین ٹائم ہے اس ٹائم میں اگر وہ سروائیو کر جاتے ہیں تو انشاءاللہ پھر زہرہ کا پیریڈ شروع ہوگا پھر میں آپ کو نیکسٹ بتاؤں گا لیکن یہ ٹائم پیریڈ سروائیو کرنا ان کے لیے انتہائی
مشکل ٹائم ہو سکتا ہے حافظ صاحب کے لیے اس ٹائم پیریڈ کے دوران سب سے اہم چیز ریمڈیز ہے صدقات ہے اس ٹائم پیریڈ میں ان کو اپنے عہدےکو آگے لے کے چلنا مشکل ہوتا ہے کیونکہ کیتو ہمیشہ ریٹائرمنٹس کے لیے دیکھتے ہیں اور راہو اور کیتو اس طرح کے اگزالٹیشن میں ہیں لیکن آخری پیریڈ چل رہا ہے ان کا یہ جون میں شروع ہوا تھا 2022 میں اور اس وقت ان کا لاسٹ پیریڈ چل رہا ہے لاسٹ کے پیریڈ میں وہ ریٹائرمنٹس ضرور دیتا ہے کیتو تو مجھے لگتا ہے کہ حافظ منیر صاحب جو ہیں وہ چیف آف آرمی سٹاف وہ جولائی کے شروع تک اپنے عہدے کو برقرار رکھنے میں کافی مشکل پیش آئے گی شاید وہ کوئیسخت ترین فیصلہ بھی لے سکتے ہیں اپنے عہدے کے متعلق یہ میری ایک پیشنگوئی ہے ستاروں کو دیکھ کر مزید یہ ہے کہ انشاءاللہ جیسے ہی ان کی نیکسٹ جو بھی دشاہ چلے گی پھر میں بتاؤں گا ابھی فلحال ان کا ٹرینزٹ اور اتر دشاہ اور مہا دشاہ اچھی نہیں چل رہی اس لیے میں نہیں سمجھتا آرمی چیف صاحب جو ہیں عاصم منیر صاحب وہ مزید اپنے عہدے کو برقرار رکھ سکیں ان کو کچھ نہ کچھ ہرڈل یا سیٹ بیکس ایسی ضرور ہوں گی جو ذہنی طور پر وہ تیار ہوں گے کچھ ایسے فیصلے کرنے کے لیے جو عوام کے لیےایک بڑے شورٹ ایبل ہوں گے عوام بڑی حیران ہوں گی ان کا فیصلہ سن کر جو عہدے کے مطلعق ہوگا باقی حافظ صاحب کا ذائچہ بہت مضبوط ہے پیدائشی طور پر نیٹل چارٹ بہت مضبوط ہے آپ نے دیکھا ہے کہ ایک دن ان کے ریٹائرمنٹری میں تھا اور ان کو ترقی دی گئی اس مسئلے میں اب میں چلتا ہوں آگے پاکستان کے ذائچہ کو لے کے الیکشن کے مطلق جو ہے وہ پاکستان کے اندر جو باتیں چل رہی ہیں تو پاکستان کے ذائچہ کے مطابق اب پاکستان کی جون میں پوزیشن بہتر آ رہی ہے اور جون کے آخر میں پاکستان کے پلائنٹس بڑے طاقتور ہو رہے ہیں اور بیش طور پر پہلے عشرے میں جون کے آخری عشرے میں اور جولائی کے پہلے عشرے میں ایکشن کا اعلان کر دیا جائے گا یہ میرا پاکستان کے ذائچہ کے مطابق تجزیہہے اور یہاں میں الیکشن دیکھ رہا ہوں یہاں الیکشن کا اعلان ہو جائے گا باقی اللہ بہتر جانتے ہیں یہ میرا تمام طرح ایسٹرالوجیکلی تجزیہ تھا آپ لوگوں کی محبت اور آپ لوگوں کے پیار نے مجھے اس ویڈیو کو بنانے کے لئے مجبور کیا ہے اور میں نے اس ویڈیو کو تیار کیا ہے میں چاہوں گا کہ آپ لوگ میری ویڈیو کو اسی طرح لائک کریں شیئر کریں اور اچھے اچھے کمینٹس کریں مزید آپ کے جو سوالات ہیں مجھے بتائیں انشاءاللہ میں آپ کو دوں گا لیکن شرط یہی ہے کہ آپ میری ویڈیو کو اسی طرح ہی لائک کریں گے اور آگے شیئر کریں گے۔مزید آپ کے لیے جو سوالات ہیں وہ بتائیں گے مجھے اجازت دیجئے اپنے اور اپنے والدین کی صحت کا خیال رکھیں اسلام علیکم۔

ٓآسٹرالوجر سید مبشر علی رضوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03101472925

اپنا تبصرہ بھیجیں