jumma mubarik

اِجابت کے تین اسباب

“افطار کے وقت روزے دار کی دعا رد نہیں کی جاتی”
(ترمذی: 2526، صححة الألباني)

“جمعے کے دن ایک گھڑی ایسی ہے جس میں کوئی بھی بندہ مومن کھڑا نماز پڑھ رہا ہو، اللہ سے کسی چیز کا سوال کر رہا ہو، اُسے وہی چیز دی جائے گی۔”
(البخاري: 935، ومسلم: 852)

بعض احادیث کے مطابق قبولیت کی وہ گھڑی جمعے کے دن کا آخری وقت ہے۔

✅ یہ ایسا وقت ہے جس میں قبولیت کے تین اسباب (زمان، حالت، وقت) جمع ہی:
۱۔ رمضان کا شرف فضیلت
۲۔ حالتِ روزہ
۳۔ جمعے کی آخری گھڑی

اپنا تبصرہ بھیجیں