مارنے والے سے بچانے والا بڑا مہربان ہے: عمران خان

‏مجرموں کی اس سرکار کے ہاتھوں قید کئے جانے والے اپنے کارکنان کا معاملہ آج عدالتوں ہی میں نہیں بلکہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے سامنے بھی اٹھائیں گے،عمران خان

دنیا بھرمیں تحریک انصاف کے ذمہ داران اپنے منتخب مقامی نمائندوں اور سیاستدانوں کو پاکستان میں جاری اس فسطائیت سےآگاہ کریں،عمران خان

ایجنسی کا آدمی ہمارےکارکنان کو تشدد پر اکسانےکی کوشش کر رہا ہے اور بےنقاب کیا جارہاہے،عمران خان

میری اپنی تحریک کوہدایت ہےکہ کتنی ہی اشتعال انگیزی کیوں نہ کی جائےہم نےمکمل طور پر پُرامن رہتے ہوئےآئین کی حدود کےاندر احتجاج کرنا ہے،عمران خان

بصورت دیگر ہم ان فسطائیوں کو مزیدوحشت کا جواز فراہم کریں،عمران خان

‏میں جلد ہی بےنقاب کروں گا کہ جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کےایک پھندے میں کیسے مجھے پھنسایا گیا،عمران خان

کیسےرب العزت نے یک لخت مجھے اس سے بچایا،عمران خان

اپنا تبصرہ بھیجیں