‏الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں جنرل الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں

‏الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں جنرل الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں

‏الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں جنرل الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں

الیکشن کمیشن نےپوسٹل بیلٹ پیپر کی پرنٹنگ شروع کروا دی

ملک بھرکے لیے 19 لاکھ 15ہزار پانچ سو پوسٹل بیلٹ پیپرپرنٹ کرنےکاحکم جاری کیا گیا ہے

قومی اسمبلی کیلئے 10لاکھ 26ہزارپوسٹل بیلٹ پیپرپرنٹ ہونگے

پنجاب اسمبلی کیلئے 4لاکھ 45ہزار 5سو جبکہ سندھ اسمبلی کیلئے ایک لاکھ 95ہزار پوسٹل بیلٹ پیپر پرنٹ ہونگے

خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے ایک لاکھ 72ہزار 5سو پوسٹل بیلٹ پیپر، بلوچستان اسمبلی کیلئے 76ہزار 5سو پوسٹل بیلٹ پیپر پرنٹ ہونگے

پوسٹل بیلٹ پیپرز سرحدوں پرتعینات پاک فوج کےجوانوں اور اپنےشہروں سےدورتعینات سرکاری افسران وملازمین کیلئے بھی پرنٹ ہورہےہیں

پوسٹل بیلٹ پیپر وہ معذورافرادبھی استعمال کرسکیں گےجواپنی معذوری سےالیکشن کمیشن کوآگاہ کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں