ملک میں دہشتگردی اور جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ
اب تک 80,000 سے زائد سمز بلاک کر دی گئی ہیں۔ 40 لاکھ غیر استعمال شدہ سمز بھی بلاک کر دی گئی ہیں۔
پرائیویٹ موبائل کمپنیز کے 24 اہلکار بھی نوکری سے فارغ، 5 کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔