ڈاکٹر زین علی بھٹی کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ

ڈاکٹر زین علی بھٹی کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ

ترجمان چوہدری پرویز الٰہی ڈاکٹر زین علی بھٹی کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ، گرفتاری نہ ہوسکی: پرویز الٰہی کی شدید مذمت

 چوہدری پرویز الٰہی ڈاکٹر زین علی بھٹی کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ

ڈاکٹر زین علی بھٹی کو سہیل اصغر کے اغواء پر احتجاج کرنے کی سزا دی جارہی ہے۔ چودھری پرویزالٰہی ڈاکٹر زین بھٹی کے گھر غیر قانونی چھاپا قابل مذمت ہے۔ سہیل اصغر کے اہل خانہ کی آواز کے ساتھ آواز ملانے کی پاداش میں چھاپا مارا گیا۔ سابق وزیر اعلیٰ، پولیس نے ایک بار پھر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔ گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا۔ چودھری پرویزالٰہی بغیر وارنٹ گھر پر چھاپا توہین عدالت ہے۔چودھری پرویزالٰہی
ڈاکٹر زین علی بھٹی کسی مقدمے میں مطلوب نہیں۔ چودھری پرویزالٰہیڈاکٹر زین علی بھٹی کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج نہیں۔ چودھری پرویزالٰہی

اپنا تبصرہ بھیجیں