موٹر وے پولیس نے جرمانوں میں 200 فیصد اضافہ کر دیا,

*نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے جرمانوں میں 200 فیصد اضافہ کر دیا,*ٹریفک رولز میں 7 نئے رولز کو بھی شامل کر دیا گیا,*تیز رفتاری پر جرمانہ 750 سے بڑھا کر 2500 روپے کر دیا گیا،*اوورٹیک کرنے پر جرمانہ 300 سے بڑھا کر 1500 روپے کر دیا گیا،*رات کو موٹر وے پر سفر کرنے کے لئے خستہ حالت لائٹس پر جرمانہ 500 سے بڑھا کر 5000 کر دیا گیا،*غفلت اور لاپرواہی پر جرمانہ 300 سے بڑھا کر 1500 روپے کر دیا گیا،*بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر جرمانہ 750 سے بڑھا کر 5000 روپے کر دیا گیا،*فینسی نمبر پلیٹ 1000، ایچ آئی ڈی لائٹس کے استعمال پر 2000 روپے جرمانہ ہو گانئے رول میں غیر قانونی پولیس لائٹ استعمال پر 5000 روپے جرمانہ ہو گا،*رجسٹریشن کے بغیر گاڑی چلانے پر جرمانہ 500 سے بڑھا کر 2000 روپے کر دیا گیا،*جرمانے بڑھانے کا فیصلہ ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے اجلاس میں کیا گیا،*موٹر وے پر جرمانوں کا نفاذ فوری طور پر کیا گیا ہے، موٹر وے پولیس.

اپنا تبصرہ بھیجیں