مجلس وحدت مسلمین

سانحہ پارا چنار پر مجلس وحدت مسلمین کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا سانحہ پارہ چنار کے خلاف آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان۔ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان

پارٹی کے تمام صوبائی و ضلعی دفاترمیں اس بہمانہ واقعے کے خلاف پریس کانفرنسز کرینگے،اور صوبائی و ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر احتجاجی مظاہرے ہونگے۔ترجمان

آج ملک بھر کے آئمہ جمعہ والجماعت و علمائے کرام سانحہ پارہ چنار کے خلاف اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ترجمان

اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ جامع مسجد اثنا عشری جی سکس ٹو پر بعد نماز جمعہ کیا جائے گا۔ترجمان

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس آج 4بجے سنٹرل سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کریں گے اور سانحہ پر اپنا لائحہ عمل دیں گے۔ترجمان

اپنا تبصرہ بھیجیں