موسم کی تازہ ترین صورتحال

موسم کی تازہ ترین صورتحال!

آئندہ آنے والے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا کراچی سمیت ملک کے جنوبی خاص کر ساحلی علاقوں میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت سے محسوس ہوگی، پنجاب کے وسطی، جنوبی اور مغربی علاقے، سندھ کے شمالی، وسطی اور مشرقی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔

⛈️ نیا ملک گیر مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 22 مئی سے ملک کے مختلف علاقوں میں متاثر کرنے جا رہا ہے. جسکے سبب پنجاب، خیبر پختون خواہ ، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں۔

2 تبصرے “موسم کی تازہ ترین صورتحال!

اپنا تبصرہ بھیجیں