ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں تین جولائی سے دوماہ کے لئے موسم گرما کی تعطیلات

لاہور ہائیکورٹ میں تین جولائی سے دوماہ کے لئے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگا

موسم گرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کے دوران مقدمات کی سماعت بارے ترمیمی ججز روسٹر جاری

چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد عدالتی چھٹیوں کے دوران پہلا ترمیمی ججز روسٹر جاری

پرنسپل سیٹ پر تین جولائی سے 14 ججز مقدمات کی سماعت کریں گے

پرنسپل سیٹ پر چھ ڈویژن اور چودہ سنگل بنچز سماعت کریں گے

ڈویژن بنچ میں شامل ججز سنگل بنچ کی حیثیت سے بھی مقدمات سنیں گے

ڈویژن بنچ نمبر ایک میں چیف جسٹس اور جسٹس سلطان تنویر شامل ، تمام نوعیت کے کیسز سنیں گے

ڈویژن بنچ نمبر دو میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس مس عالیہ نیلم تمام نوعیت کے کیسز سنیں گے

ڈویژن بنچ نمبر تین مین جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس انوار حسین تمام نوعیت کے مقدمات سنیں گے

ڈویژن بنچ نمبر چار میں جسٹس چوہدری محمد اقبال اور جسٹس رسال حسن سید شامل

ڈویژن بنچ نمبر پانچ میں جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس علی ضیاء باجوہ شامل

ڈویژن بنچ نمبر چھ میں جسٹس محمد وحید خان اور جسٹس محمد امجد رفیق شامل

جسٹس چوہدری عبد العزیز تین جولائی سے پرنسپل سیٹ پر سنگل بنچ کی حیثیت سے سماعت کریں گے

موسم گرما کی چھٹیوں کے دوران صرف درخواست ضمانت ، حکم امتناعی سمیت دیگر اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت ہوگی

لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس اور ججز بھی لاہور عید منائے گی

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منظور احمد ملک لاہور میں عید منائیں گے

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان لاہور میں عید منائیں گے

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد انوار الحق ، مامون الرشید شیخ ، محمد یاور علی لاہور میں عید منائیں گے

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اعجاز احمد چوہدری ، عظمت سعید شیخ لاہور میں عید منائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں