نگران حکومت کا بڑا فیصلہ تھانوں میں اب این پی اوز تعینات ہوں گے

نگران حکومت کا بڑا فیصلہ تھانوں میں اب این پی اوز تعینات ہوں گے
نگران حکومت کے بعد اب تھانوں میں نگران ایس ایچ اوز بھی تعینات کرنے کا فیصلہ
رات 10 بجے کے بعد نگران ایس ایچ اوز فرائض سر انجام دیں گے
نگران ایس ایچ او رات میں تھانے کے تمام امور کا ذمہ دار ہو گا
نگران ایس ایچ اوز کو نائٹ پٹرولنگ آفیسر کے نام سے لکھا اور پکارا جائے گا
ناکوں، چوکیوں اور کسی بھی کرائم کا ذمہ دار نائٹ پٹرولنگ آفیسر ہو گا
تمام پولیس اسٹیشنز میں نائٹ پٹرولنگ آفیسر ز تعینات کئے جائیں گے
ایس ایچ او کی قابلیت رکھنے والے آفیسرز کو این پی او کا چارج دیا جائے گا
اچھی کارکردگی رکھنے والے افسران کو مستقل ایس ایچ او لگا دیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں