خرم خلیق

سلام یا حسین علیہ السلام

میرے سلام کی ھے ابتدا، سلام یا حسین ع
غلام کہہ رھے ہیں جا بجا سلام یا حسین ع
کہیں قریب ہی ھے کارواں امام _ عصر کا..
کہ آ رہی ھے دم بدم صدا ،سلام یا حسین ع.
جہاں جہاں یزیدیت بدل کے روپ آئے گی..
وہاں وہاں کہے گی کر بلا، سلام یا حسین ع.

فقیر در بو تراب ع

اپنا تبصرہ بھیجیں