imran-khan-arrested-in-al-qadir-trust-case-1683625763-9381

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان گرفتار

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان گرفتار

اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے والے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو نیب کے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بائیو میٹرک کروانے کے لیے جیسے ہی ہائی کورٹ کے متعلقہ آفس جانے لگے تو راستے میں انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

نیب ذرائع نے یہ بات واضح کی ہے کہ وہاں موجود نیب حکام کے پاس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ موجود تھے۔

نیب کے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو حراست میں لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں