‏عمران خان نےہائی کورٹ سے گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

‏عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

‏عمران خان نےہائی کورٹ سے گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کا گرفتاری درست قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
ہائی کورٹ کا حکم آرٹیکل 10 اے کیخلاف ہے، درخواست
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ تضادات سے بھرپور ہے، درخواست
سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کے نوٹس بھی جاری کیے گئے، درخواست
اسلام آباد ہائی کورٹ غیر قانونی حراست سے نکالنے میں ناکام رہی، درخواست
چیئرمین نیب کے جاری کردہ وارنٹ غیر قانونی ہیں، درخواست
انکوائری کو تحقیقات میں بدلنے کے بعد نیب نےکوئی نوٹس جاری نہیں کیا، درخواست
جس 190 ملین کی کرپشن کا الزام ہے وہ سپریم کورٹ میں پہلے ہی جمع ہوچکی، درخواست
حکومت جب چاہے تو 190 ملین کو کہیں بھی منتقل کر سکتی ہے، درخواست
عدالتی حدود سے گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ کے کئی فیصلے موجود ہیں، درخواست
میری زندگی کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں، عمران خان کی درخواست

اپنا تبصرہ بھیجیں