زائچہ عمران خان جون 2023

زائچہ عمران خان جون 2023

۱-پی ٹی آ ی کا لعدم ہو سکے گی ؟
۲-عمران خان پارٹی سے مانس ؟
۳-عمران خان ملٹری کورٹ ٹرایل
۴-عمران خان باہر جا سکتے ہیں ؟

میں سید مبشر علی رضوی میرا فیسبک پیج اور میرا یوٹیوب چینل اسٹرالوجی فیوچر آئی۱۱۰کے نام سے موجود ہے زائچہ عمران خان کو ریڈ کرتے ہوئے اب ہم دیکھیں گے کہ عمران خان صاحب کی جو اس وقت اتر دشا چل رہی ہے۲۰۲۳ستمبر کے اندر تک چلے گی وہ اتنی بری نہیں ہے اچھی دشا ہے ٹھیک ہے اور جو مہا دشا ہے دور اکبر ہے وہ بھی ایک اچھے سیارے کا ہے تو ٹرازٹ میں جو میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ ٹرازٹ میں معاملات جو ہیں وہ خراب ضرور چل رہے ہیں ٹرازٹ کے اندر چیزیں خراب ضرور چل رہی ہیں اور کچھ ٹیکنکلی وجوہات پہ جو ان کا زائچہ خراب ہوا تھا جس کی بنا پہ میں نے پیشنگوئی کی تھی کہ وہ جیل میں جا سکتے ہیں نظر بند کیے جا سکتے ہیں ان کے ساتھ مسائل ہو سکتے ہیں وہ چیزیں آپ لوگوں کے سامنے آئیں ہیں اور میرےزائچہ کے مطابق آئی ہیں جو میں نے ان کا زائچہ رکھا ہےجدی جو میں نے ٹائم آف برتھ رکھا ہے الحمدللہ وہ بلکل درست ہے آج دن تک میری کوئی بھی پیشنگوئی عمران خان صاحب کے مطلق بلکل غلط ثابت نہیں ہوئی اور میں نے چار سال میں پہلی مرتبہ کہا تھا کہ وہ جیل میں جا سکتے ہیں یہ ٹائم ان کے لیے بہت مشکل ہوسکتا ہے خراب ہو سکتا ہے اور وہ اسی ٹائم میں جیل میں گئے اب میں ان چار چیزوں کو define کروں گا جو مجھے کی جارہی ہے کہ کیا پارٹی کو شام محمود قریشی صاحب کے حوالے کر کے عمران خان صاحب کو منس کیا جا سکتا ہے زائچہ عمران خان کو مد نظر رکھتے ہوئے ابھی ان کا سیاست میں رول باقی ہے پہلے سوال کا جواب ہو گیا کہ وہ ایسا کچھ مجھے نظر نہیں آرہا کہ وہ پارٹی کو آہ گڈ بائی کہہ کے شاہ محمود قریشی صاحب کے حوالے کر دیں گے یا کوئی ان کو دبا کر ان سے لکھوا کر پارٹی کو ان کے حوالے سے دوسرے محمود قریشی صاحب کے حوالے کر سکتے ہیں تو زائچہ میں ابھی پلینٹس کی پوزیشن کو اتنی خراب نظر نہیں آرہی کہ وہ ایسا کچھ کر سکتے ہیں ۔
سیکنڈسوال تھا ان کا کہ کیا عمران خان صاحب پاکستان کو چھوڑ سکتے ہیں آئیے دیکھتے ہیں ان کے ذائچہ کے مطابق کہ کیا پاکستان کو چھوڑ سکتے ہیں عمران خان صاحب عمران صاحب خان صاحب کے جتنے پہلے ہم دیکھیں گے اتر دشا جو چل رہی ہے وہ دسویں گھر کے مالک کی چل رہی ہے دسویں گھر جو ہے وہ بے شک اس میں کوئی شک نہیں رول کر رہا ہوتا ہے پہلے ممالک کی طرف اور جو مہا دشا چل رہی ہے وہ مشتری کی مشتری جو کہ ان کے ذاتی گھر کی طرف اشارہ کر رہا ہے اور مشتری کا یہ دور وہ بھی دونوں پلانٹس پانچویں میں اور چھٹے گھر میں ٹرینزٹ کر رہے ہیں وہ بھی پاکستان کی طرف اشارہ کر رہے ہیں میرے ناقص علم کے مطابق جو آسٹرالوجیکلی مجھے بتا رہا ہے کہ وہ پاکستان کو بھی نہیں چھوڑ سکتے ابھی کیا ابھی کچھ آنے والے وقت میں بھی نہیں پاکستان کو چھوڑنا چاہ رہے کیونکہ تمام پلانٹ ان کے ذائچہ کے پہلے دوسرے تیسرے چوتھےپانچویں چھٹے گھر میں موومنٹ کر رہے ہیں تو ابھی فلحال کوئی ایسا اشارہ نہیں دے رہے پلانٹس کہ وہ پاکستان کو چھوڑ سکتے ہیں تو یہ میرے دوسرے سوال کا جواب ہو گیا –
اب ہے تیسرہ سوال کہ کیا ملٹری کورٹ جو سب سے اہم سوال ہے ملٹری کوٹ کی طرف سے انہیں کچھ سزائیں مل سکتی ہیں یا جو معاملات چل رہے ہیں ملٹری کی کورٹس میں ان کو لگایا جا سکتا ہے ان کے معاملات کو کیا جا سکتا ہے۔ دیکھیں یہ میں نے پہلے بتایا کہ مئی کا مہینہ تھوڑا سا مشکل ہے ان کے لیے تھوڑا سخت ہے پرابلمز نظر آ رہے ہیں لیکن مئی کے آخری ہفتے سے لے کے جون اور جون کے اندر تو ویسے میں نے آپ کو بتایا کہ جون کی پانچ چھے کے بعد ان کے معاملات جو ہیں وہ سیٹل ہونا شروع ہو گیا صرف جو سخت ٹائم ہے جو ان کا سیٹ بیکس کا ٹائم ہے وہ ٹائم ہے مئی کی پچیس تاریخ تک یہ چار پانچ دن جو ہیں وہ مشکل ہو سکتے ہیں اور انہی چار پانچ دنوں میں آپ نے دیکھا کہ زمان پارک میں بھی اپریشن ہوا اور سارا کچھ ان کے ساتھ چل رہی ہے ابھی فلحال ان کی کوئی چیزیں ٹلی نہیں ہیں ان کے اوپر منڈ لارہی ہیں گرفتاری کی اور ساری دہشت گردی کی۔
جتنے بھی چیزیں ہیں وہ ساری ان کے اوپر ہیں لیکن میرے ناقص علم کے مطابق جون میں جون کی پانچ چھے کے بعد ان کے معاملات سیٹل ہونا شروع ہو جائیں گے اور جو ملٹری کورٹ کے معاملات نظر آرہے ہیں ان کا زائچہ اب اس معاملات سے نکلتا ہوا نظر آرہا ہے وہ مجھے نہیں لگتا کہ ایسا کچھ ہوگا کہ وہ ان معاملات کے اندر پھنس جائیں گے یا ملٹری کی طرف سے ان کے اوپر سخت الیگیشنز لگا کر ان کو سخت سزائی دی جائے گی ابھی ان کے زائچہ کے اندر ایسا کچھ نہیں ہے ان کی جیل ہراسمنٹس کے معاملات بھی ٹل تے جا رہے ہیں جو کہ جون میں انشاءاللہ تعالی ختم ہو جائیں گے جون کی پہلے عشرے میں ہی ختم ہو جائیں گے اور پہلے عشرے میں ان کی معاملات سیٹلمنٹس کی طرف چل سکتے ہیں اب سوال ہو رہا ہے کہ پارٹی کے لوگ کیوں چھوڑے جا سکتے ہیں چھوڑ کے ان کو جا رہے ہیں پارٹی کے لوگ دیکھیں جب پلینٹ کی پوزیشن خراب ہوتی ہے میں نے مئی جون کے ذائچہ میں ان کے ریڈ کیا تھا اور بتایا تھا کہ ان کے ساتھ ایسی ڈپریشنز بڑھ سکتے ہیں جیسے پارٹی کے لوگوں کا چھوڑ کے جانا یا اور کوئی اس طرح کی مسائل جوکی کوئی بھی بنے کوئی مجبور کرے ان کے لوگوں کو یا جیسے بھی ہو تو اس ٹائم میں ہی ہوتا ہے لیکن جون میں ان کے پلینٹری پوزیشن جو ہے میں سٹرانگ دیکھ رہا ہوں طاقتور دیکھ رہا ہوں تو مجھے امید ہے انشاء اللہ جون کے اندر وہ لوگ واپس آ جائیں گے اور وہ لوگ اور لوگ ان کے ساتھ مل جائیں گے انشاء اللہ اور چیزیں سیٹلمنٹ کی طرف چل پڑیں گے اب ہے پارٹی کا کہ پارٹی کیا بین ہو سکتی ہے کیا پارٹی کے اندر کوئی معاملات ایسے ہو سکتے ہیں کہ ان کو بین کیا جا سکتے ہیں یا ان کو ختم کیا جا سکتے ہیں پارٹی کو کالا گن کرا دیا جا سکے دیکھیں امیران خان صاحب کے ذائچہ کے مطابق ابھی پارٹی کو لے کے چلنا ان کے ذائچہ کے مطابق نظر آ رہا ہے سیٹرن بہت ہی طاقتور ہو کے سیکنڈ ہاؤس میں چل رہا ہے جو کہ ان کے سٹیٹس کو مزید بہتر دکھا رہا ہے۔
اس وقت میں اور سیٹرن بڑا سلو رفتار سے آ رہا ہے بڑی آہستگی آہستگی سے کراس کرے گا اس گھر کو اور سیٹرن تو طاقتور ہے تو ٹرینزیٹ میں سیٹرن کی یہ پوزیشن انشاءاللہ تعالی مجھے نظر آ رہی ہے کہ ان کے سٹیٹس کو مزید بہتر کرے گی اور پارٹی کو مزید مضبوط کرے گی میرا بالکل بھی کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے میرا میں ایک عوام ہوں اور پاکستانی عوام کا نمائندہ ہوں اور میں ہر کسی کے ذائچے کو ریڈ کر رہا ہوتا ہوں تو میں عمرانن خان صاحب کے ذائچے کو ریڈ کر رہا ہوں جو نظر آ رہا ہے بہتر پوزیشن نظر آ رہی ہے۔
آگے آنے والے وقت میں سیٹرن جیسے جیسے طاقتور ہو رہا ہے سیکنڈ ہاؤس کا مالک تو ان کے سٹیٹس میں مزیداچھی بہتری آئے گی دوسرے ممالک ہمسایہ ممالک ان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات اور مراسم قائم کریں گے۔ مجھے یقین ہے کہ جون کے اندر جون کے پہلے عشرے کے اندر ان کے سیٹلمنٹس ہو جائیں گے ان کی آپس میں بیٹھنے چیزیں بہتر ہو جائیں گی فورتھ ہاوس کا حاکم مریخ جو کے ڈیبلیٹیشن میں ہے ٹھیک ہے ان کو ڈپریشن رہے گا ذہنی طور پر گھریلو حوالے سے بھی بار بار ڈپریشن رہے گا اور جماعت کے حوالے سے بھی ڈپریشن رہے گا-
مارس کا اس کے بعد جو ہے وہ آٹھویں گھر میں جانا وہ بھی کوئی اتنا اچھا نہیں ہے لیکن سیٹرن اس کی چیزوں کو بہتر کرے گااور شمس کی پوزیشن بھی کچھ بہتر ہوتی جائے گی تو میں امید کر سکتا ہوں کہ جون میں جون کی دس تاریخ یا پانچ سات تاریخ کے بعد کچھ چیزیں سیٹلمنٹس ہونا شروع ہو جائیں گی اور مستقل طور پر جو ان کا ذائچہ زیادہ بہتر چیزوں کو دکھاتا ہے وہ مجھے پوری امید ہے انشاءاللہ تعالیٰ کہ جون میں آپ کو کچھ اچھی خبریں ملنے میں سنیں گی عمران خان صاحب کی مطلعق اور بہتر ہو سکیں گے باقی انشاء اللہ تعالیٰ جیسے جیسے ان کا ذائچہ میں دیکھوں گا ابھی دو پلانٹ ان کے بڑے پلانٹ آٹھویں اور چھٹے گھر سے ٹرینزٹ کریں گے جس میں ایک شمس ہے وہ چھٹے گھر سے ٹرینزٹ کرے گا آنے والے وقت میں جو کہ جون کے آخری عشرے میں ہو سکتا ہے اور جولائی میں اور اسی طرح مارس جو ہے وہ جولائی میں آٹھویں گھر میں آ جائے گا جب یہ دونوں پلانٹ آئیں گے تو عمران خان صاحب کی مزید اگاہی ذائچہ کے مطابق دوں گا ابھی ان تمامسوالوں کے جواب میں نے بڑی تفصیل سے دے دی ہے تاکہ آپ لوگوں کو سمجھ سکے یہ اسٹرالیجکلی تجزیہ تھا کوئی کسی طرح کبھی وہ نہیں ہے کہ میں نے اپنی طرف سے بتایا ہو تو چونکہ میں اسٹرالجر ہوں اور سٹرالجر جو ہے وہ ان سیاروں کو دیکھتے ہوئے ساری چیزوں کو بیان کرتا ہے آگےاللہ تعالیٰ بہتر جانتے ہیں کہ وہ کیا اور کس طرف اس کو لے کے جائیں گے عمران خان صاحب کے مسئلے کو لیکن عمران خان صاحب کا مسئلہ ہی نہیں ہے عوام کا مسئلہ ہے پلیز عوام کا سوچیں اور عوام کے لیے بہتریاں پیدا کریں ہم بھی آپ کے ہیں اور آپ ہمارے ہیں۔
پاک پاکستانہو ہمارے لیے قابل احترام ہے ان کے اولاد ہمارے لیے قابل احترام ہے کسی کو جرات نہیں ہونی چاہیے ان چیزوں کو نقصان پہنچانے کے باقی عمران خان صاحب نے بھی اس چیز کو بہت اچھے طریقے سے ڈیفائن کیا ہے کہ ہمارے کسی بھی آگر کوئی ہے تو ہم خود اس کو آپ کے حوالے کریں گے یہ ساری چیزیں یہ اسٹرالوجیکلی میں نے بیان کی ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستان کا حامی وناصر ہو۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے لیڈر سے نوازے جو پاکستان کو مشکل وقت سے نکالے اور مشکل چیزوں سے نکالے اور ہمارے لیے بہتریاں پیدا کرے مجھے اجازت دیجئے میرے چینلکو سبسکرائب کیجئے لائک کیجئے شیئر کیجئے پھر انشاءاللہ تعالیٰ میں آپ کو جون کے آخری عشرے میں ایک اور ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں جو دو پلانٹ خراب آ رہے ہیں ان کے مطلق بتاؤں گا کہ عمران خان صاحب کے ساتھ وہ کس طرح کے مسائل پیش کر سکتے ہیں اور جولائی کا مہینہ کیسا رہے گا یہ آپ کی دیکھنے پہ منحصر کرتا ہے اور آپ کے کمنٹس پر منحصر کرتا ہے انشاءاللہ تعالیٰ میں ضرور بتاؤں گا مجھے اجازت دیجئے اپنے اور اپنے والدین کی صحت کا خاص خیال رکھیں پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔

ُٰٰٓٗاسٹرالوجر سید مبشر علی رضوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03101472925……………..

اپنا تبصرہ بھیجیں