9مئی کے واقعات پر صحافیوں کے لئے کمیٹی کا قیام

9مئی کے واقعات پر صحافیوں کے لئے کمیٹی کا قیام

صوبے میں پنجاب جرنلسٹس پروٹیکشن کوارڈینیشن کمیٹی قائم کر دی گئی، نگران وزیر اطلاعات عامر میر

کمیٹی صحافیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی تحقیقات اور انکا ازالہ کرے گی

عامر میر کی کاوشوں سے محکمہ داخلہ پنجاب نے کمیٹی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

کمیٹی کی منظوری پنجاب کی کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر نے دی

ڈپٹی انسپکٹر جنرل لیگل پنجاب کو کمیٹی کا کنوینئر مقرر کیا گیا ہے۔ عامر میر

کمیٹی میں صدر پی ایف یو جے، صدر ہی یو جے اور صدر لاہور پریس کلب بھی شامل ہیں۔ عامر میر

پی جےایس سی پنجاب چیپٹر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر فریڈم نیٹ ورک بطور ممبر کمیٹی میں شامل

کمیٹی صوبے میں صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔ عامر میر

کمیٹی ضلعی پولیس افسران اور صحافیوں کے درمیان رابط کار کے طور پر بھی کام کرے گی۔ عامر میر

کمیٹی صحافیوں کے ساتھ ہونے والی کسی بھی زیادتی پر ایکشن تجویز کرے گی۔ عامر میر

کمیٹی صحافیوں کے خلاف تشدد کے واقعات کا جائزہ لےکر مناسب اقدامات کیا کریگی ۔ عامر میر

کمیٹی کا مقصد جرنلسٹ کمیونٹی کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ صوبائی وزیر

اپنا تبصرہ بھیجیں