تعلیمی اداروں کے گردونواح میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز

تعلیمی اداروں کے گردونواح میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق تعلیمی اداروں کے گردونواح میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز نارکوٹکس یونٹ کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی 40کلو چرس،3کلو افیون برآمد، گرفتار منشیات فروشوں میں عبدالزراق اور ماریہ شامل، مقدمہ درج مزید تفتیش شروع، ملزم خواتین کی آڑ میں منشیات کی سپلائی کا دھندہ چلا رہا تھا، ڈی ایس پی نارکوٹکس یونٹ مظہر اقبال ملزمان تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی میں ملوث تھے، ڈی ایس پی مظہر اقبال ملزمان کا علاقہ غیر سے منشیات لاہور اور گردونواح میں سپلائی کا اعتراف، نوجوان نسل کی تباہی کا باعث بنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا نارکوٹکس یونٹ کےلئے تعریفی اسناد کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں