‏مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں نئی مردم شماری کی منظوری

آئندہ عام انتخابات اب نئی مردم شماری کی روشنی میں نئی حلقوں بندیوں کے بعد ہونگے

لہذا اب نومبر 2023میں ملک بھرمیں عام انتخابات ناممکن

اب انتخابات مارچ 2024 میں ہونگے یا اگلا بجٹ بھی۔ نگران پیش کریںگے

نئی حلقہ بندیوں کے لئے 4سے 6ماہ کا وقت درکار

اسکے بعد ایک ماہ نئی حلقہ بندیوں کیخلاف اپیلوں کے فیصلوں کے لئے درکار ہوگا

اور عام انتخابات سے 54دن قبل شیڈول بھی جاری کرنا ہوگا

اس لئے 2یا 3ماہ کی بجائے آئندہ ملک بھرمیں عام انتخابات7ماہ سے 9ماہ سے پہلے ہوتے تو نظر نہیں آرہے

اپنا تبصرہ بھیجیں