ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ

ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ

ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ۔۔۔ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻟﻮﮎ ﮔﯿﺖ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮔﯿﺖ ﮐﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺳﮑﮭﺮ ﮐﺎ ﭘﻞ ﮨﮯ۔ 1932 ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﭨﮭﺎﭨﮭﯿﮟ ﻣﺎﺭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﺮ ﻟﻮﮨﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ مزید پڑھیں

دیسی مہینے

دیسی مہینے

دیسی مہینے کی یہ تحریر پاک ورثہ کے پیج سے کاپی کی گئی ہے دیسی مہینے ان کا تعارف اور وجہ تسمیہ برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند مزید پڑھیں

talha shafiq

کوس مینار

یہ کوس مینار لاریکس کالونی گڑھی شاہو میں کراچی پھاٹک کے قریب واقع ہے۔ماضی میں کوس مینار مسافروں کی رہنمائی کے لیے بنائے جاتے تھے۔ تاکہ وہ اندازہ کرسکیں کہ وہ درست سمت کی جانب گامزن ہیں یا نہیں۔ لوگ مزید پڑھیں

Jawaria Tariq

افریقہ کی دولت: گہرائیوں کی خطرناک مناظر: مشہور خطرناک کان کھدائیاں

تعارف: افریقہ کا جیولوجیائی منظر نامہ ھمیشہ دلچسپی، معاشی مواقع اور خطرات کا سبب رہا ہے۔ ماحول کی تباہی سے لے کر خطرناک کام کی شرائط تک، افریقہ میں خطرناک کان نے زمین اور اس کے لوگوں پر مضبوط علامت مزید پڑھیں

وراثت کی تقسیم کا قانونی طریقہ کار آسان اردو زبان میں

وراثت کی تقسیم کا مکمل اور جامع قانونی طریقہ کار: (١): جائیداد حقداروں میں متوفی پر واجب الادا قرض دینے اور وصیت کو پورا کرنے کے بعد تقسیم ہوگی. (٢): اگر صاحب جائیداد خود اپنی جائیداد تقسیم کرے تو اس مزید پڑھیں

موت کیا ہے ؟

جابر بن حیان (فادر آف کیمسٹری) نے امام جعفر و صادقؑ سے پوچھا ” اے استاد مُکرم ، اے فرزندِ رسولؑ ، یہ تو بتائیے کے موت کیا ہے ؟ امام ؑ نے فرمایا: جابر سمجھ سکتا ہے ؟ جابر مزید پڑھیں