zahid saeed

رمَضان

ہونے لگی ہے نُور کی برسات دفعتًا چَھٹنے لگی وہ دیکھ سِیَہ رات دفعتاً رحمت کی بٹتی دیکھ وہ خیرات دفعتاً کھائی غنیمِ جَور نے بھی مات دفعتاً رُت دیکھتے ہی دیکھتے کُچھ اور ہو گئی عالَم میں دیکھو روشنی مزید پڑھیں

zahid saeed

وراثت

دل کی ویرانی سمــیٹی، شاعــری تخلـــیق کی ہم نے وحشـت کے مقابل اِک ہنسی تخلیق کی ورنہ جاں لے لیتی یہ حـد سے بڑھی حَسّاسیت سـو جتن سے ہم نے آخــر بے حِسی تخلیق کی باپ ورثے میں یہ عادت مزید پڑھیں

Manzar Naqvi

” غزل”

صبح تک رات جلے نیند جلے خواب جلے روشنی اتنی ہوئی شرم سے مہتاب جلے کنجِ تنہائی میں یادیں مجھے ملنے آئیں نغمہ و کیف جلے لمس سے مِضراب جلے ہم بیاباں کو بھی گلزار بناتے جائیں دشمنِ جان کے مزید پڑھیں

میری ماں لئی

مائے ! اسیں جیوندے کیوں رہندے آں ساہواں توں بغیر تے لُکدے کیوں رہندے آں ہاسیاں دی آواز دے پچھے مائے! جدوں لاشریک ککھوں جمے ہاسیاں دا شریک بن جاوے تے دکھاں دے اگن نوں گھر دیاں کندھاں زرخیز ہو مزید پڑھیں

Adnan Mohsin

مگر تم نہیں ہو۔ ۔ ۔ ۔

کتابوں کے صفحوں پہ بکھرا لہو اب بھی سوکھا نہیں ہے۔ کتابوں کے صفحوں پہ لکھے ہوئے لفظ معصوم آنکھوں میں کروٹ بدلتے، شرارت بھرے ہر تبسم کے سب راز دہرا رہےہیں۔ کتابوں کی جلدوں میں پھولوں سے ہاتھوں کا مزید پڑھیں

Adnan Mohsin Poetry

عدنان محسن

تیرے ہجراں کا بھرم رکھیں گے،مر جائیں گے عمر بھر آنکھ کو نم رکھیں گے،مر جائیں گے تیری قربت کی تمنا میں پگھلتے ہوئے لوگ تیری محفل میں قدم رکھیں گے، مر جائیں گے تیرے ہاتھوں میں یہ غزلوں کے مزید پڑھیں

Sahir Ludhianvi poetry

چکلے ( عورت کے خود ساختہ تقدس کے ثنا خوانوں کے نام ) ساحر لدھیانوی

پینٹنگز اقبال حسین انتخاب زوار حسین کامریڈ شاعری یہ کوچے یہ نیلام گھر دل کشی کے یہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے کہاں ہیں کہاں ہیں محافظ خودی کے ثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں یہ پر پیچ گلیاں یہ بے مزید پڑھیں

Hassan Kazmi

حسن کاظمی

جو مہک رات کی رانی کی ہے غالباً تیری جوانی کی ہے تجربہ تم کو کہاں ہجرت کا تم نے تو نقل مکانی کی ہے تم جسے اپنی صدا کہتے ہو لہر وہ میری کہانی کی ہے ہم نے ہربات مزید پڑھیں