faizan zaidi

فیضان زیدی

یہ نفرت ہو نہیں سکتی، محبت کر نہیں پاتے کبھی ہم جی نہیں سکتے، کبھی ہم مر نہیں پاتے انہی لوگوں میں لکھ دونام میرا اے سفر زادوں جو گاؤں سے نکلتے ہیں تو واپس گھر نہیں پاتے اِسی کارن مزید پڑھیں

شہر مدینہ

شہر مدینہ

مر کے اپنی ہی اداؤں پہ اَمر ہو جاؤں اُن کی دہلیز کے قابل میں اگر ہو جاؤں اُن کی راہوں پہ مجھے اتنا چلانا یارب کہ سفر کرتے ہوئے گردِ سفر ہو جاؤں زندگی نے تو سمندر میں مجھے مزید پڑھیں

Adnan Mohsin

شکستِ خواب

آنکھ کے نیم وا دریچے پر نیند نے دستِ مرمریں رکھا اور اِک دل فریب دستک دی کوئی سنتا تو دیکھنے آتا بارہا دستکوں سے اکتا کر اُس نے بے اِذن جھانکنا چاہا پھر جو جھانکا تو آنکھ کے اندر مزید پڑھیں

Rahat-Indori

راحت اندوری

‏ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر مزید پڑھیں

Pakistan Day 23 March

یومِ پاکستان

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے مزید پڑھیں

Tabish Dehlvi

وفا

وست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں ہر نئے موڑ پر اِک زخم نیا دیتے ہیں تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی لوگ صدیوں کی رفاقت کو بُھلا دیتے ہیں کیسے ممکن ہے کہ دھواں بھی مزید پڑھیں