Punjab Police from Sheikhupura

شیخو پورہ سے پنجاب پولیس کے ASI جنید احمد نے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا

شدید مہنگائی اور کم سیلری کی وجہ سے شیخو پورہ سے پنجاب پولیس کے ASI جنید احمد نے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔
جنید احمد ASI نے لکھا ہے کہ میں نے 14 سال محکمہ پولیس کو دئیے ایمانداری سے نوکری کی۔ میری آدھی تنخواہ تو نوکری پہ لگ جاتی ہے۔ 38 سال کا ہو گیا میں نا اپنا گھر بنا سکا اور نا ہی شادی کر سکا ہوں۔ ایک رکشہ ڈرائیور مجھ سے زیادہ کما لیتا ہے۔ ان حالات میں استعفیٰ دے رہا ہوں۔
سابقہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سمیت جو بھی حکمران آیا پولیس کے جونئیر رینکس کی محدود تنخواہوں کو بڑھانے کے محض جھوٹے وعدے کئے جس سے پولیس شدید معاشی بدحالی کا شکار ہے۔😔

اپنا تبصرہ بھیجیں