پنجاب پولیس کے 25 ڈی ایس پیز کی ایس پی کے عہدے پر ترقی

پنجاب پولیس میں ڈی ایس پیز سے ایس پیز کے عہدے پر ترقیوں کا معاملہ۔۔
ترقی پانے والے 25 ایس پیز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں احسان اللہ صفدر علی محمد اشرف
محمود الحسن، اختر حسین، عبدالرحیم غلام عباس رانا،
فضل عباس شوکت علی ،محمد عابد ۔محمد جاوید اقبال،
شہزاد رفیق۔محمد حسیب راجا،
شاہد راشد،ناصر جاوید، ضیا الحق ،
سعید اللہ خان ،ندیم مجتباح، محمد نوید ،عابد حسین ظفر، شاہد نواز۔محمد سعید،
فتح احمد، فاروق احمد بھٹہ اور غلام متحد حافظ شامل ہیں۔۔
ترقیوں کا نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری پنجاب نے جاری کیا۔
گزشتہ روز آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سربراہی میں ڈی ایس پی سے ایس پیز کی ترقیوں کا اجلاس ہوا تھا۔۔
ترقی پانے والے ڈی ایس پیز کو جلد ایس پی کے عہدے کی پوسٹنگ دی جائے گی۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں